Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: laptop scheme 2023

پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری
مقامی خبریں

پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری

Approval of laptop scheme for students in Punjab زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر نئی یونیورسٹیز اور کالجز بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کے ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، صوبے بھر میں طلبہ کو 20 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ High Education Punjab Maryam Nawaz chaired a meeting regarding higher education sector reform...
Optimized by Optimole