Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lahore weather

اینٹی نار کو ٹکس فورس پنجاب کے زیر انتظام شیخوپورہ میں منشیات جلانے کی سالانہ تقریب کا انعقاد
اہم خبریں

اینٹی نار کو ٹکس فورس پنجاب کے زیر انتظام شیخوپورہ میں منشیات جلانے کی سالانہ تقریب کا انعقاد

Annual drug burning ceremony held in Sheikhupura under the management of Anti-Narcotics Force Punjab انسداد منشیات کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نار کوٹکس فورس میجر جنرل عبد المعید، ہلال امتیاز ملٹری نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔سول، ملٹری آفیسرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں، یونیورسٹیوں اور کالجز کے سربراہان، طلباء و طالبات اور این جی اوز کے ممبران کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ ریجنل ڈائریکٹر کمانڈر اینٹی نار کو ٹکس پنجاب نے ابتدائی کلمات میں حاضرین  کو خوش آمدید کہا اور منشیات سے پاک معاشرے کے نظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اینٹی نار کو ٹکس فورس کی کوششوں اور کار کردگی پر روشنی ڈالی۔اس سال ریجنل ڈائریکٹوریٹ پنجاب کی طرف سے تقریباً 15 ٹن منشیات تلف کی  گئی ہیں جس میں ہیروئن، چرس، آئیس ، کوکین ،  Ecstasy Tab...
پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی
مقامی خبریں

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی

All educational institutions will remain closed in Punjab today, Lahore board exams postponed محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحان کے جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق جمعہ کے روز فزکس، ہوم اکنامکس، جغرافیہ، ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر لیا جانا تھا، مذکورہ پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ The Department of Higher Education Punjab and School Education Punjab has issued a notification, according to the notification, all public and private institutions...
لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مقامی خبریں

لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Heavy rain in Lahore, 44 years record broken لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مال روڈ، فیروزپور روڈ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن ، لکشمی چوک اور انارکلی سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔لاہور میں سب سے زیادہ ایئرپورٹ پر 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 319 جبکہ لکشمی چوک میں 242 ، اپرمال میں 218، مغلپورہ میں 222، تاجپورہ میں 260، نشترٹاؤن میں 312، چوک ناخدا میں 259 ملی میٹر بارش ہوئی۔ The 44-year record of heavy rain in Lahore was broken due to which the low-lying areas were flooded, the life system wa...
Optimized by Optimole