کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر کا تھپڑ
Kangana Ranaut was slapped by a female security officer at the airport
نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائیرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں کی بے عزتی کرنے پر تھپڑ مارا ۔ کنگنا رناوت نئی دلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔
Newly elected Member of Parliament and actress Kangana Ranaut was slapped by a woman constable of Central Industrial Security Force at Chandigarh Airport for allegedly disrespecting farmers. Kangana Ranaut was about to board a flight to New Delhi when the incident took place.

