Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: is saif ali khan alive

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل

Saif Ali Khan injured after resisting robbery at home, shifted to hospital بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اداکار کے گھر میں پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم شخص نے چوری کی نیت سے سیف علی خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی، جس کے دوران اداکار پر چھری سے حملہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چور سیف علی خان کے گھر میں گھسنے میں کامیاب ہو گیا تھا جہاں انہوں نے مزاحمت کی جس پر وہ زخمی ہو گئے۔واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد سیف علی خان کے مداحوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ A robbery has been attempted at the house of Bollywood actor Saif Ali Khan.According t...
Optimized by Optimole