عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
Imran Khan joins the race to become Chancellor of University of Oxford
دنیا کی نمبر ایک یونیورسٹی University of Oxford کے چانسلر بننے کی ریسمکمل تفصیلات . آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات آن لائن ووٹنگ کے ذریعے 6 اکتوبر کو ہونگے، مندرجہ ذیل چار شخصیات ان انتخابات میں حصہ لیں گی
عمران احمد خان نیازیسابق وزیرِ اعظم پاکستان، سابق چانسلر بریڈفورڈ یونیورسٹی، بانی شوکت خانم کینسر ہسپتال، بانی نمل یونیورسٹی، بانی عمران خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے سیاستدان
بورس جانسنسابق وزیرِ اعظم برطانیہ
تھریسا مےسابق وزیرِ اعظم برطانیہ
ایلش انجیلیونیسابق چانسلر آکسفورڈ کالج سکاٹلینڈ، سابق ہیڈ آف کلرک سکاٹلینڈ
اب یہاں پر حالات کچھ یوں ہیں کہ سپرنگ میگزین کے مطابق اصل مقابلہ پاکستان کے عمران خان صاحب اور سکاٹلینڈ کی ایلش انجیلیونی کے درمیان ہیں ایلش انجیلیون...






