Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan jalsa in minar e pakistan

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب
اہم خبریں

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب

Roads leading to Islamabad from all over the country are closed, Rangers are called پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل کردی گئیں، جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ بھی ختم ہو گیا، فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر جبکہ زیرو پوائنٹ پر 20 فٹ اونچی کنٹینرز وال کھڑی کر دی گئی ہے۔سرینگر ہائی وے کو کئی مقامات سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سرینگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ریڈ زون میں داخلہ ناممکن بنا دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے فیصل مسجد تک مختلف مقامات پر سیل کر دی گئی، ڈی چوک ،سرینا چوک، نادرا چوک پر بھی کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔شہر اقتدار میں ہو کا عالم ہے، موٹرسائیکل سوار کچے راستوں سے داخل ہونے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ سرینگر ...
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری
اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party. The detailed decision of the majority judges continues سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ انتخابی نشان نہ دینا سیاسی جماعت کے انتخاب لڑنے کے قانونی و آئینی حق کو متاثر نہیں کرتا، آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا، پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ تحریک انصاف نے 2024ء کے عام انتخابات قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیتی یا حاصل کیں، الیکشن کمیشن نے تحریک ان...
اسد قیصر،عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور
اہم خبریں

اسد قیصر،عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور

Asad Qaiser, Umar Ayub and Zartaj Gul granted bail پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر، عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو 10 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی۔دورانِ سماعت دلائل دیتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مدت سے زیادہ دیر تک جلسہ کرنے پر مقدمات درج کیے گئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے درخواست گزاروں کو ایک مہینے کی راہداری ضمانت دینے کی درخواست کی۔ Peshawar High Court has approved the bail of PTI leaders Asad Qaiser, Umar Ayub and Zartaj Gul. Justice Shakeel Ahmed heard the bail application of PTI leaders. The court granted transit bail to the petitioners till October 10.While giving arguments during the hearing, the petitioner's lawyer said that cases w...
پی ٹی آئی کا 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

PTI's announcement of a Jalsa on September 15 at Minar-e-Pakistan پی ٹی آئی نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پہلے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا جسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے۔ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی۔ PTI has decided to hold a rally on September 15 at Minar Pakistan Lahore. An application was made to the district administration for permission to hold the rally. The request has been made on behalf of PTI Secretary General Umar Ayub.It should be noted that Tehree...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

The Election Commission has issued notification of 39 members of PTI سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محبوب شاہ، جنید اکبر، اعلی خان جدون، اسد قیصر، شہرام خان، مجاہد علی، انور تاج، فضل محمود خان، ارباب امیر ایوب، شاندانہ گلزار، شیر علی ارباب، آصف خان، سید شاہ احد علی شاہ، شاہد خان، نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت، اسامہ احمد پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار قرار دیے گئے ہیں۔اسی طرح پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں میں شفقت عباس، علی افضل ساہی، رائے حیدر علی خان، نثار احمد، رانا عاطف، چنگیز احمد خان، محمد علی سرفراز، خرم شہزاد ورک، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز خان، عامر ڈوگر، زین قریشی، رانا محمد فراز نون، ممتاز مصطفیٰ، شبیر علی قریشی، عمبر مجید، اویس حیدر اور زرتاج گل بھی شامل ہیں۔ According to the decision of the Supreme...
Optimized by Optimole