Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ig punjab prisons

سپیکر پنجاب اسمبلی کی سبکدوش ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں شرکت
اہم خبریں

سپیکر پنجاب اسمبلی کی سبکدوش ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں شرکت

Speaker Punjab Assembly attends farewell ceremony held in honor of outgoing IG Prisons Punjab سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے پنجاب کے سبکدوش ہونے والے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں شرکت کی۔تقریب کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے سبکدوش ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی محکمہ جیل خانہ جات کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی دیانتداری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس موقع پر مقررین نے بھی سبکدوش ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے دورِ ملازمت میں کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر ان کی صحت، خوشحالی اور کامیاب ریٹائرمنٹ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا Speaker Punjab Assembly Malik Muhamma...
سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب گرفتار
اہم خبریں

سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب گرفتار

Former IG Prisons Punjab arrested سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا ہے، شاہد سلیم بیگ پانچ سال آئی جی جیل خانہ جات پنجاب رہے، سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ بانی پی ٹی آئی کے جیل جانے سے پہلے ریٹائر ہو چکے تھے۔سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کو ان کی سرکاری رہائش آئی جی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا جبکہ اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر سے بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ Former IG Jail Shahid Saleem Baig has been detained due to his close contacts with sensitive organizations, Shahid Saleem Baig was the IG Jail of Punjab for five years, former IG Jail Shahid Saleem Baig, the founder of PTI, has been jailed. Previously retired.Former IG Prisons Punjab Shahid Saleem Baig was arrested from his official residence IG House whi...
Optimized by Optimole