نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم جنوری سے آپریشنل ہونے کا امکان
New Gwadar International Airport likely to become operational from January 1.
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم جنوری سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر پر تقریباً 55 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے عالمی معیار کے مطابق بنائے گئے ہیں۔گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر بس 380 سمیت دیگر بڑے طیارے لینڈ کرسکتے ہیں۔ ایئرپورٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے۔ چین کے اشتراک سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یہ ایئرپورٹ تعمیر کیا ہے۔
New Gwadar International Airport is likely to be made operational from January 1. The construction of New Gwadar International Airport has cost about 55 billion rupees. The runways of Gwadar International Airport are built according to international standards.Gwadar International Airport can land ...

