Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: funds of dam

حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
اہم خبریں

حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

Government asked the Supreme Court for the amount of dams funds چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے سماعت کی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ ہم نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، ڈیمز فنڈز کے پیسے وفاق اور واپڈا کو دیے جائیں، سپریم کورٹ کی نگرانی میں سٹیٹ بنک نے اکاؤنٹ کھولا تھا، جس پر چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ڈیمز فنڈز میں کتنے پیسے ہیں؟ جس پر وکیل واپڈا سعد رسول نے بتایاکہ تقریباً 20 ارب روپے ڈیمز فنڈز میں موجود ہیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ کیس شروع کیسے ہوا،؟ جس پر وکیل واپڈا نے جواب دیا کہ سپریم کورٹ نے واپڈا کے زیر سماعت مقدمات کے دوران 2018 میں ازخود نوٹس لیا تھا، سپریم کورٹ کے ڈیمز فنڈز عمل درآمد بینچ نے 17 سماعتیں کیں، جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ واپڈا کے اور بھی کئی منصوبے ہونگے، کیا سپریم کورٹ واپڈا کے ہر منصوبے کی نگرانی کرتی ہ...
Optimized by Optimole