Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: free kashmir

دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے: مشعال ملک
اہم خبریں

دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے: مشعال ملک

The world should realize the sacrifices of the Kashmiri people: Mashal Malik حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں مشعال ملک نے ایکسپریس چوک میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کی، ریلی میں سول سوسائٹی، طلباء اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ وہ پوری کشمیری قوم کو سلام پیش کرتی ہیں، انہوں نے بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف جاری نسل کشی کو شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ جو بھی دنیا میں کشمیر کی آواز بلند کرتا ہے، اسے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔کشمیری ڈرپوک نہیں نڈر قوم ہے، کبھی نہیں جھکے گی: مشعال ملکان کا کہنا تھا کہ شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہ...
جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم
انٹرنیشنل

جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم

The future of Jammu and Kashmir is bleak if the conflict is not resolved:Prime minister سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تنازعات کو حل نہ کرنے سے ہمارا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے، جموں و کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ درپیش ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے، طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔ Addressing the Security Council debate on 'Leadership for Peace', Shahbaz Sharif said that the resolutions of the Security Council regarding Kashmir should be implemented.He said that our fu...
Optimized by Optimole