Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: fireworks explosion

آتش بازی کے سامان میں دھماکہ سے بچہ جاں بحق، 5 زخمی
اہم خبریں

آتش بازی کے سامان میں دھماکہ سے بچہ جاں بحق، 5 زخمی

Child killed, 5 injured in fireworks explosion نواحی گاؤں کوٹہرہ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکہ ہو گیا۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آتشزدگی اور دھماکہ سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔آتش بازی کا سامان دکان میں بیچا جا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اطلاع ملنے پر منڈی بہاؤالدین پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ A firework explosion occurred in the village of Kothara.According to Rescue 1122 personnel, one child died and five were injured in the fire and explosion.Fireworks were being sold in a shop when the explosion occurred suddenly. The injured were shifted to DHQ Hospital.On receiving information, Mandi Bahauddin police reached the spot and started an investigation....
پھالیہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق
اہم خبریں

پھالیہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق

Phalia: 6 people died in an explosion due to fire in fireworks پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔واقعہ کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔ 6 people were killed and 7 were injured due to an explosion in fireworks equipment in Phalia town of Mandi Bahauddin district of Punjab.The incident took place in Kotphle Shah area of ​​Mandi...
Optimized by Optimole