Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: farmers protest live

نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف
انٹرنیشنل

نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف

The Modi government, the so-called champion of democracy, is busy crushing its own peasantry. نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے، بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں کے باوجود مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، حال ہی میں بھارتی پنجاب پولیس نے چندی گڑھ میٹنگ سے واپس آتے کسانوں کو موہالی کے مقام پر حراست میں لیا، جگجیت سنگھ دلیوال ، سروان سنگھ اور دیگر کسان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا۔شمبو کھنوری بارڈر سے متعدد کسان بے دخل کردیئے گئے، کسان چندی گڑھ سے شمبو بارڈر جا رہے تھے جہاں سے جگجیت سنگھ دلیوال اور ساتھی کسانوں کو کھنوری جانے سے قبل روک دیا گیا، پنجاب پولیس کی جانب سے شبموبارڈر پرکسانوں کے لگائے گئے کیمپ کو بلڈوز کردیا گیا ،کھنوری بارڈر پر دھرنا ختم کرانے کے ...
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، کسانوں کیلئے اچھی خبر
اہم خبریں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، کسانوں کیلئے اچھی خبر

Punjab government's big decision, good news for farmers پنجاب حکومت کی جانب سے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ رقبے پر گندم اُگانے والوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب بھر میں حکومت پنجاب نے مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویزات کے مطابق 34 ہزار سے زائد کسانوں نے درخواستیں محکمہ زراعت کو جمع کروا دی ہیں،3 ارب 56 کروڑ 50 لاکھ کے فنڈز فراہم کرنے کی سمری ایوان وزیراعلیٰ کوارسال کی گئی ہے اور ساڑھے 12 سے 25 ایکڑ رقبے پر گندم اُگانے والوں کو 1 ہزار لینڈلیولرز مفت دیے جائیں گے۔دستاویز کے مطابق 25 سے 50 ایکڑ پر گندم اگانے والوں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹرز دیے جائیں گے، پنجاب میں 1 کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر 2 کروڑ 11 لاکھ 7 ہزار ٹن گندم کی پیداوار کا ٹارگٹ ہے۔ The Punjab government has decided to provide free laser land levelers and tractors to those gro...
حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی کسان بورڈ نے احتجاج کا اعلان کردیا
اہم خبریں

حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی کسان بورڈ نے احتجاج کا اعلان کردیا

Kisan Board announced protest against the poor wheat procurement policy of the government. حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف کسان بورڈ نے25اپریل کوملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے۔کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خاں نے کہاہے کہ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں نئی گندم کے بھاؤ سر کاری نرخوں سے 700 سے ایک ہزار روپے فی من تک گر گئے۔جس سے کاشتکاروں کا استحصال کر کے مڈل مین اورآڑھتیوں نے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر دی ہیں۔گندم کی فصل پر مہنگی کھادوں، سپرے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں کے بعد جب اس کی کٹائی کا وقت آیا توحکومت کی ناقص پالیسی کے باعث گندم کا کوئی خریدار نہیں حکومت کی جانب سے گندم کے باردانہ ...
Optimized by Optimole