Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: donald trump news

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

US announces termination of legal status of more than 500,000 immigrants امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کیلئے 24 اپریل تک کا وقت دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے حکم سے کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا سے آنے والے تارکین وطن متاثر ہوں گے جو سابق صدر جو بائیڈن کی جانب سے شروع کی گئی ایک سکیم کے تحت امریکا آئے تھے، یہ فیصلہ منگل کو جاری کیے جانے والے صدارتی حکم نامے کے تحت نافذ ہوگا اور وفاقی رجسٹر میں شائع ہونے کے 30 دن بعد متاثرہ افراد قانونی تحفظ سے محروم ...
امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار
انٹرنیشنل

امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار

US President expresses desire to work with Russia and China to reduce defense budget امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور چین کیساتھ ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں، امید ہے کہ بالآخر تینوں ممالک اپنے بڑے دفاعی بجٹ کو نصف تک کم کرنے پر راضی ہو جائیں گے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے جوہری دفاع پر سینکڑوں بلین ڈالر خرچ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے اخراجات میں کمی کے لئے امریکی مخالفین سے وعدے حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس پہلے ہی بہت زیادہ جوہری ہتھیار ہیں جن سے ہم دنیا کو 50 بار بلکہ 100 سے بھی زیادہ بار تباہ کر س...
بھارت: مندر کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، 50 زخمی
انٹرنیشنل

بھارت: مندر کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، 50 زخمی

India: 7 killed, 50 injured in temple roof collapse بھارتی ریاست اتر پردیش میں واقع مندر کے احاطے کی چھت گر گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے علاقے باغپت میں مذہبی تقریب کے دوران تعمیر کی گئی بانس کی چھت گر گئی، حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو موقع پر پہنچنے اور امدادی کاموں میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ براؤت کی جین برادری نے آج ’لڈو مہوتسو‘ کا اہتمام کیا تھا، اس موقع پر سینکڑوں لوگ لڈو چڑھانے کے لیے مندر پہنچے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ عقیدت مندوں کے لیے بنائی گئی بانس کی چھت گرگئی۔مذہبی روسومات کی ادائیگی کے دوران بانس سے بنی چھت گرنے سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے اور بھگدڑ مچ گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے فوراً ب...
کینیڈا امریکا کے ساتھ ضم ہو جائے تو کوئی ٹیکس نہیں ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ
انٹرنیشنل

کینیڈا امریکا کے ساتھ ضم ہو جائے تو کوئی ٹیکس نہیں ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

There will be no taxes if Canada merges with the US: Donald Trump امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا امریکا کے ساتھ ضم ہو جائے تو کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفے کے ردعمل میں کہا کہ کینیڈا میں بہت سے لوگ امریکا کی 51 ویں ریاست بننا چاہتے ہیں، کینیڈا کو زندہ رکھنے کیلئے امریکا تجارتی خسارہ اور سبسڈیز کا متحمل نہیں ہو سکتا۔نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ان باتوں کا جسٹن ٹروڈو کو علم تھا اسی لئے استعفیٰ دیا۔ Newly elected US President Donald Trump said that if Canada merges with the United States, there will be no taxes. In response to the resignation of Canadian Prime Minister Justin Trudeau, President Donald Trump said that many people in Canada want to become the 51st state of the United States, and the Uni...
ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش
انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش

Conspiracy to kill Donald Trump امریکا کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ایران ملوث ہے. محکمۂ انصاف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث تہران میں مقیم افغان شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کے قتل کی ذمے داری سونپی تھی۔امریکی محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے سہولت کاری کے الزام میں 2 امریکی شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے، نیویارک کے رہائشی دونوں امریکی شہری حراست میں ہیں۔امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ فرہاد شاکری کو 2008ء میں چوری کے الزام میں امریکا سے ملک بدر کیا گیا تھا، امریکی حکام کے مطابق فرہاد شاکری ان دنوں ایران میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے فوری طور پر الزامات کا جواب نہیں دیا گیا۔ America says that Iran is involved in the conspiracy to kill Donald Tr...
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب
انٹرنیشنل

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب

Donald Trump won the US presidential election امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہو رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے کل 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں Donald Trump has won the US presidential election, he has been elected the 47th president of the United States and is holding the post of president for the second time. Out of 538 electoral votes in the US presidential election, Republican candidate Donald Trump has received 277 electoral votes and Democratic candidate Kamala Harris has received 226 electoral votes. A candidate needs at ...
Optimized by Optimole