امریکی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
Afghan National Arrested for Planning Attack on US Election Day
امریکا میں انتخابات کے دن داعش کے نام پرحملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما سے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،امریکی محکمہ انصاف نے فردِ جرم عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان شہری داعش کے نام پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا،ملزم 2021 میں خصوصی امیگرینٹ ویزے پر امریکا آیا تھا اور اوکلاہوما میں رہائش پذیر تھا۔
An Afghan citizen who planned an attack in the name of ISIS on election day in America was arrested.27-year-old Nasir Ahmed Tawhidi from Afghanistan was arrested in Oklahoma state on charges of planning terrorist attacks. The US Department of Justice has charged that the Afghan citizen is planning...

