Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: constitutional amendment

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی
اہم خبریں

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی

Senate approves 27th Constitutional Amendment with two-thirds majority سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی 56 شقوں اور 3 شیڈول کی منظوری دی، سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ارکان نے ووٹ دیا۔پی پی 25، ن لیگ 20 اور 6 آزاد سینیٹرز نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا، ایم کیو ایم 3، اے این پی 3، باپ 4، ق لیگ کے ایک سینیٹر نے حق میں ووٹ دیا۔پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان نے ترامیم کے حق میں ووٹ دیا، پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل، ایم ڈبلیو ایم اور جے یو آئی ف نے ترامیم کی مخالفت کی۔نیشنل پارٹی کے واحد سینیٹر جان محمد بلیدی اجلاس کی کارروائی سے غیر حاضر رہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے حق رائے دہی میں حصہ نہیں لیا، لیگی سینیٹر عرفان صدیقی علالت کے باعث اجلاس میں شریک نہ ہوسکے۔قبل ازیں 27 ویں آئ...
عدالتوں نے آئینی مقدمات کی سماعت روک دی
مقامی خبریں

عدالتوں نے آئینی مقدمات کی سماعت روک دی

Courts stopped hearing constitutional cases عدالتوں نے 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آئینی مقدمات کی سماعت روک دی۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے تمام آئینی درخواستوں پر سماعت آئینی بینچ کی تشکیل تک ملتوی کر دی۔عدالت میں آج 40 سے زائد آئینی درخواستوں کی سماعت ہونی تھی۔جسٹس ذوالفقار احمد خان نے 40 سے زائد آئینی درخواستوں پر سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کے علاوہ نئی آئینی درخواستیں داخل نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ Courts stopped hearing constitutional cases after the passage of the 26th constitutional amendment. The Sindh High Court Sukkur bench postponed the hearing on all the constitutional petitions until the formation of the constitutional bench. More than 40 constitutional petitions were to be heard in the court today.Justice Zulfiqar Ahmad Khan issued an order to stop...
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

26th Constitutional Amendment Challenge in Supreme Court عدالت عظمیٰ میں محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کی، درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ پارلیمنٹ کا قانون سازی کا اختیار ہے، پارلیمنٹ دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے، پارلیمنٹ کو عدالتی امور پر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں، 26 ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچہ اور اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے۔دائر درخواست میں مزید کہا گیا کہ آئینی ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی حکومت وقت کے پاس چلی گئی ہے، ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن کی ہیت کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے...
سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری
اہم خبریں

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری

Passage of the 26th Constitutional Amendment in the Senate چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترامیم کا بل اور ووٹنگ کیلئے تحریک سینیٹ میں پیش کی، ووٹنگ کے عمل سے قبل ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور ہال کے دروازے بند کر دیئے گئے۔دریں اثنا ایوان میں وقفہ سوالات اورمعمول کا ایجنڈا معطل کرنےکی تحریک منظور کر لی گئی، معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک اسحاق ڈار نے پیش کی۔ دوسری جانب سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مش...
آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی میں اتفاق رائے ہوگیا
اہم خبریں

آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی میں اتفاق رائے ہوگیا

PML-N, PP and JUI reached a consensus on the constitutional amendment 26 ویں آئینی ترامیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے حوالے سے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی میزبانی میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں مولانا فضل الرحمان، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر زرداری شریک ہوئے۔ The process of consultation between political parties on the 26th constitutional amendment continued till late night, a consensus was reached on the joint draft between Pakistan Muslim League-N, People's Party and Jamiat Ulema Islam. Regarding the consensus on the 26th constitutional amendment, Jati Amra An important meeting ...
 آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ
اہم خبریں

 آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

The decision to approve the constitutional amendment first by the Senate وفاقی حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم پہلے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم کل ہونے والے سینیٹ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق طلب کیے گئے سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پہلے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اجلاس شروع ہونے سے پہلے وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی۔ذرائع کے مطابق پارلیمان آئینی ترمیم سے متعلق اجلاس کے تناظر میں مختلف جماعتوں نے اپنے ایم این ایز اور سینیٹرز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ The federal government has decided to approv...
Optimized by Optimole