Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bollywood

سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری
انٹرٹینمنٹ

سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Sonu Sood بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ سونو سود کے مبینہ مالی فراڈ میں ملوث ہونے کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔اداکار کو عدالت طلب کیا گیا تھا تاہم ان کے پیش نہ ہونے کے بعد ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے۔اس کیس کی اگلی سماعت 10 فروری کو ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لدھیانہ کے وکیل راجیش کھنہ نے موہت شکلا نامی شخص کے خلاف یہ مقدمہ دائر کیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مجھے جعلی سرمایہ کاری کرنے کا لالچ دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں بالی ووڈ اداکار سونو سود پر بالواسطہ طور پر ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Arrest warrant issued for Bollywood actor Sonu Sood.The judicial magistrate of Indian Punjab has issued an arrest warrant for 51-year-old Sonu Sood in a case of...
بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
انٹرٹینمنٹ

بھارت کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

Famous Indian actress committed suicide ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اداکارہ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں اور پولیس کو شک ہے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے، ادکارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔واضح رہے 30 سالہ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا تاہم وہ شادی کے بعد گزشتہ دو سال سے حیدرآباد میں رہائش پذیر تھیں، اداکارہ کی اچانک موت پر ان کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 30-year-old Shubeetha Shawana from the South Indian film and drama industry was a well-known actress who has shown the essence of her talent in both the fil...
اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

Actor Govinda shot dead, shifted to hospital بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما واقعے کے وقت اپنے جوہو والے گھر میں اکیلے تھے۔بالی ووڈ سپر سٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ہمارا کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ایئرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب ان سے غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔ششی سنہا کے مطابق ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اور غلطی سے فائر ہوگیا، گووندا جی کو صرف ایک ٹانگ پر چوٹ آئی اور ان کا زخم خطرناک نہیں ہے۔منیجر نے مزید بتایا ہے کہ ہسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے ...
اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

Actress Urmila Matondkar reached the court to seek divorce ایک وقت میں مقبول ترین فلمیں دینے والی اداکارہ و سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ارمیلا ماتونڈکر ہندی فلموں کے ساتھ تیلگو، ملیالم، مراٹھی اور تامل فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ انہیں فلم فیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد اعزاز مل چکے ہیں۔ ارمیلا کی بہترین فلموں مین رنگیلا، ستیہ، کون، بھوت، آئی ڈِڈ ناٹ کِل گاندھی، انڈین، جدائی شامل ہیں۔ ارمیلا نے شوہر محسن سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ میڈیا کی بعض رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں کی علیحدگی ہوچکی ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔ دونوں کی لو میرج تھی، علیحدگی کی وجہ اب تک واضح نہیں۔ ارمیلا کے ایک...
کترینہ کیف بھی”آےآئی”کا شکار ہوگئیں
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف بھی”آےآئی”کا شکار ہوگئیں

Katrina Kaif also became a victim of AI ممبئی: بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنسکا شکار ہوگئیں۔کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی کررہی ہیں۔اب کترینہ کیف کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ فرانسیسی زبان میں تقریر کررہی ہیں، ویڈیو میں وہ اپنی اور سلمان خان کی فلم ‘میں نے پیار کیوں کیا’ کی سینیئر اداکارہ بینا کاک کے بارے میں بات کررہی ہیں، فلم میں بینا کاک نے سلمان خان کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔ویڈیو کو اصلی سمجھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے کترینہ کیف کی فرانسیسی زبان میں مہارت کی خوب تعریف کی جبکہ کچھ صارفین نے نشاندہی کی کہ یہ ویڈیو اصلی نہیں بلکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس  سے تیار کی گئی ہے۔کترینہ کیف کے فین پیج نے بتایا کہ ...
Optimized by Optimole