بوہیمیا اور نوین مورس کا نیا پنجابی گانا ”روب“ ورلڈ وائڈ ریلیز
Bohemia & Noveen Morris New Punjabi Song "Rob" Worldwide Release
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ریپ گلوکار بوھیمیااور نوین مورس کا نیا پنجابی گانا”روب“ ورلڈ وائیڈ ریلیز ہوگیا گانے کوریلیز کے بعد میوزک کی دنیا میں پذیرائی حاصل ہونے لگی ”روب پاندا‘پنجابی گانے کو ابتک دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی.اس ویڈیو گانے کو امریکہ اور لاہور میں عکسبند کیا گیا ہے اس حوالے سے گلوکار نوین مورس کا کہنا تھا کہ اس پنجابی گانے کو امریکہ کے ساتھ لاہور میں شوٹ کیا گیا میں نے ہمیشہ پنجابی کلچر کو اپنے ویڈیو ز میں اجاگر کیا ہے میرے سابقہ گانے ”پریتاں“کرتی“تیرے پیچھے”نہی دل لگدا“ہزارہ“ کی طرح اس ویڈیو سونگ کو بھی میوزک حلقوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے.میرے پسندیدہ ریپ سٹار گلوکار بوھیمیا کے ساتھ مشترکہ ویڈیو کا تجربہ بہت خوشگوار رہا اس ویڈیو کے بعد مزید پروجیکٹ پر کام جاری ہے جبک...

