Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: amitabh bachchan songs

امیتابھ بچن کی ایک سال میں 2 بار سالگرہ
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کی ایک سال میں 2 بار سالگرہ

Amitabh Bachchan's birthday twice in a year بالی ووڈ کے شہنشاہ، لجنڈری اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر سینئر اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے ہزاروں پرستار ممبئی میں واقع ان کے جلسہ (بنگلے) کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔اپنی جاندار اداکاری کے سبب مداحوں کے دلوں میں گھر کر جانے والے کالکی 2898ء عیسوی کے مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن سال میں دو بار سالگرہ مناتے ہیں۔امیتابھ بچن 11 اکتوبر 1942ء کو الہٰ آباد میں ہری ونش رائے بچن اور تیجی بچن کے ہاں پیدا ہوئے۔اپنے جنم دن کے علاوہ امیتابھ 2 اگست کو بھی سالگرہ مناتے ہیں۔1982ء میں منموہن ڈیسائی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’قلی‘ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار پونیت اسار کے ساتھ ایکشن سین ریکارڈ کرواتے ہوئے امیتابھ بچن جان لیوا حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ہنگامی بنیاد پر لیجنڈری اداکار کو بنگلورو کے مقامی اسپتال ...
Optimized by Optimole