Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: accident

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مشتعل افراد نے 9 گاڑیاں جلا دیں
اہم خبریں

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مشتعل افراد نے 9 گاڑیاں جلا دیں

Karachi: Motorcyclist injured after being hit by dumper, angry people burn 9 vehicles کراچی میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، نارتھ کراچی پاور ہاؤس کے قریب ڈمپرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارزخمی ہوگیا۔حادثے کے بعد مشتعل افراد نے مختلف علاقوں میں 9 گاڑیوں کوآگ لگا دی، جلائی گئی گاڑیوں میں5ڈمپر اور2واٹر ٹینکر بھی شامل ہیں، نارتھ کراچی میں ڈمپر ڈرائیور متعدد مقامات پرموٹرسائیکل سوارافراد کو ٹکرمار کر فرارہوا تو شہریوں نے تعاقب کرکے پکڑ لیا۔مشتعل افراد نے ڈمپر ڈرائیور کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مشتعل افراد کو منتشرکرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی جس کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی سینٹرل کا صورتحال قابو کرنے کا دعویٰ، ڈمپر جلانے کے خلاف ڈرائیور بھی سڑکوں پر نکل آئے، سہراب گوٹھ میں احتجاج کیا، ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ڈی آئی جی ویس...
صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
اہم خبریں

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Swabi: 6 people including children and women died when a rickshaw fell into a canal صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے، جس میں سے 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 6 افراد کی نعشیں نکالی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ Six people, including children, died after a rickshaw fell into a canal in Swabi. According to District Emergency Officer Rescue Owais Babar, a speeding rickshaw fell into the Guwahati canal at Bakar in Swabi, in which 14 members of the same family were riding, o...
چکوال میں مسافر بس اُلٹ گئی،5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

چکوال میں مسافر بس اُلٹ گئی،5 افراد جاں بحق

Passenger bus overturns in Chakwal, 5 people killed چکوال میں موٹر وے ایم 2 کے قریب سالٹ رینج میں مسافر بس اُلٹ گئی۔ایم ایس ٹراما سینٹر کلرکہار کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔اس حادثے میں 21 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔بس راولپنڈی سے چشتیاں جا رہی تھی، حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ A passenger bus overturned in the Salt Range near Motorway M2 in Chakwal.According to MS Trauma Center Kallar Kahar, 5 people have died in the accident.21 people have also been injured in the accident and have been shifted to the hospital for immediate medical attention.The bus was going from Rawalpindi to Chishtian, the accident occurred due to brake failure of the bus....
قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
اہم خبریں

قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...
ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
اہم خبریں

ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

4 killed, 7 injured as bus hits rickshaw near Zahir Pir ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے علاقے ظاہر پیر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثہ کے بعد مسافر بس روڈ سے نیچے اتر گئی، حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب شہر قائد کراچی میں بلدیہ مواچھ گوٹھ پل کے قریب بس اور ڈمپر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ According to rescue officials, a tragic traffic accident occurred in the Zahir Pir area of ​​​​Khanpur Tehsil of Rahim Yar Khan district of Punjab. After the accident, the passenger bus went off the road, killing 4 passengers and injuring 7 peopl...
نواب شاہ: زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق
اہم خبریں

نواب شاہ: زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق

Nawabshah: 10 people killed in collision between pilgrims' van and trailer نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہو گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ A collision occurred between a van and a trailer of pilgrims near Fatuhal Zardari village on Amri Road in Nawabshah.According to the police, 6 people were killed and 10 were injured in the accident.Police say that the deceased in the accident belong to Punjab.Those injured in the accident and the bodies have been shifted to the hospital.Police say that the pilg...
Optimized by Optimole