خوشاب میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
Sad incident in Khushab, 14 members of the same family died
خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار ہوکر خوشاب آ رہا تھا ، بریک فیل ہونے سے گاڑی کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا، مرنے والوں کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔
14 people died and 9 were injured when a truck fell into a ditch in Khushab. The deceased belong to the same family, the unfortunate family was coming to Khushab from Bannu in a mini truck for labor, the vehicle fell into a ditch due to brake failure, 5 women are also among the deceased.The dead and injured were shifted to THQ Hospital N...

