Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: accident

چیچہ وطنی: بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
اہم خبریں

چیچہ وطنی: بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

Chichawatani: Collision between a bus and a tractor-trolley, 4 people died چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں بورے والا روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر ٹرالر اور رکشہ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ دھند میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 4 people were killed in a collision between a bus and a tractor trolley in Chichawatani. According to rescue sources, an accident took place between a bus and a tractor trolley on Borewala Road in...
کرک: بریک فیل ہونے پر ٹرالر کی گاڑیوں کو ٹکر، 12 افراد جاں بحق
اہم خبریں

کرک: بریک فیل ہونے پر ٹرالر کی گاڑیوں کو ٹکر، 12 افراد جاں بحق

Kirk: Trawler vehicles collided with brake failure, 12 people died کرک کے انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈی سی نے بتایا ہے کہ انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر کوچ اور دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔حادثہ ٹرالر کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ 12 people died in a traffic accident on the Indus Highway in Kirk.According to the Deputy Commissioner, a traffic accident took place at Ambari Chowk on the Indus Highway in Kirk, in which 12 people have been confirmed dead so far.The high-speed trawler collided with a passenger coach and o...
ہوا بازی کے لیے مہلک دسمبر 2024، کم از کم 7 طیارے گر کر تباہ، سینکڑوں مسافر ہلاک
دلچسب و عجیب

ہوا بازی کے لیے مہلک دسمبر 2024، کم از کم 7 طیارے گر کر تباہ، سینکڑوں مسافر ہلاک

Deadly December 2024 for aviation, at least 7 planes crash, hundreds of passengers dead دسمبر 2024 میں ہوا بازی کی تباہ کن آفات نے سیکڑوں افراد کو ہلاک اور ہوائی سفر کی حفاظت پر عوام کے اعتماد کو متزلزل کر دیا ہے۔ مکینیکل ناکامیوں سے لے کر چیلنجنگ موسمی حالات اور بیرونی مداخلت تک، کئی المناک واقعات نے بڑے پیمانے پر تشویش کو جنم دیا ہے اور ہوا بازی کی صنعت کے حفاظتی پروٹوکولز کی جانچ کو تیز کر دیا ہے۔ جیجو طیارہ حادثہ: 170 سے زائد ہلاکسب سے حالیہ اور مہلک ترین حادثہ 28 دسمبر کو پیش آیا، جب جیجو ایئر کا مسافر طیارہ بنکاک سے واپسی پر جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر اترنے کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ مبینہ طور پر طیارہ اپنے سامنے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کی وجہ سے کنٹرول کھو بیٹھا، رن وے سے پھسل کر کنکریٹ کی رکاوٹ سے ٹکرا گیا۔ اس کے نتیجے میں ایک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے طیارے کو...
لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد
اہم خبریں

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد

Main accused of Libya boat accident arrested: Hafizabad وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حافظ آباد سے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم بشیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے کشتی حادثے کے متاثرین کو نائجیریا اور لیبیا میں محصور رکھا تھا۔ The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested Bashir Ahmed, the main suspect in the Libyan boat accident, from Hafizabad.  According to the spokesperson of FIA, the name of the accused was included in the red book of the Ministry of Interior. The spokesperson of FIA said that more than 10 cases were registered against the accused. The spokesperson said that the suspect kept the vict...
موٹروے ایم 2 پر حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں

موٹروے ایم 2 پر حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

5 people died and 10 were injured in an accident on the M2 motorway. مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس نے موٹروے ایم 2 پر فیض پور کے قریب وین کو پیچھے سے ٹکر کے باعث حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے سید عمران احمد کے مطابق بس مانسہرہ سے لاہور آرہی تھی کہ موٹروے ایم 2 پر فیض پور کے قریب ہائی اسپیڈ بس نے ہائی ایس کو پیچھے سے ہٹ کیا۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر افسوس ناک حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا جبکہ موٹروے پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں عاشق چوہان سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈی آئی جی مسرور عالم کلاچی نے زخمیوں کی عیادت کی A bus coming from Mansehra to Lahore hit a van from behind near Faizp...
ایران: پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق
انٹرنیشنل

ایران: پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

Iran: Pakistani pilgrims bus accident, 35 people killed ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی. بس میں 53 زائرین سوار تھے، جن میں سے 15افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں زخمیوں اور لاشوں کو بس سے نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب مولانا قمر عباس نقوی کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بس میں 14 خواتین سمیت 50 افراد سوار تھے۔ A bus of Pakistani pilgrims has met with an accident in the city of Yazd, Iran, as a result of which 35 pilgrims have died. The pilgrims' bus overturned in front of the Dasheer Taftan check point, after which the bus caught fire. There were 53 pilgrims in t...
Optimized by Optimole