ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی
PTI spokesperson Rauf Hasan was attacked with a blade, his face was injured
رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے، جنہوں نے بلیڈ سے رؤف حسن پر وار کیے۔لوگوں کے جمع ہونے پر حملہ آور فرار ہوگئے، حملے میں ترجمان پی ٹی آئی کے چہرے پر زخم آئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے، پولیس نے موقع سے شواہد جمع کر لیے ہیں، جن خواجہ سراؤں نے یہ کام کیا ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
When Rauf Hassan left the office of a private TV channel in Seven Center, he was attacked outside by 4 eunuchs. According to eyewitnesses, the attackers were 4, who stabbed Rauf Hassan with a blade.When the people gathered, the attackers ...






