Saturday, April 18Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی
مقامی خبریں

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

person set himself on fire after not getting permission to meet the IG Punjab آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگانے والا شہری اصغر سہیل لاہور کے علاقے کماہاں کا رہائشی ہے، وہ گروی پر لیے گئے ایک مکان میں رہائش پذیر تھا۔ مالک مکان کی جانب سے پیشگی نوٹس دیے بغیر گھر خالی کروانے پر احتجاج کے لیے آئی جی آفس پہنچا تھا، متاثرہ شخص صبح سے آئی جی آفس کے باہر پنجاب پولیس کے سربراہ سے ملاقات کے لیے انتظار میں بیٹھا تھا، سکیورٹی پر مامور حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اس نے خود کو آگ لگالی، شہری کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس کر زخمی ہوگیا۔ متاثرہ شہری اصغر سہیل کو میوہسپتال منتقل کردیاگیا، واقعہ کی اطلاع ملنےپر تھانہ پرانی انارکلی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ The citizen who set himself on fire outside the IG office, Asghar Sohail, is a ...
صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
مقامی خبریں

صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Saram Birni handed over to FIA on 2-day physical remand بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔صارم برنی کو عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ہمیں صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے اس لئے ریمانڈ دیا جائے شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے اگر ہمیں کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیے جانے کا خدشہ ہے۔وکیل کی جانب سے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعاکی گئی کہ ان کے خلاف کیس نہیں بنتا ،ڈسچارج کیا جائے۔عدالت نے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ Saram Birni...
فیصل واوڈا کا معافی مانگنے سے انکار
مقامی خبریں

فیصل واوڈا کا معافی مانگنے سے انکار

Faisal Vawda's refusal to apologize سینیٹر فیصل ووڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔فیصل واوڈا نے جواب میں کہا ہے کہ توہین عدالت کا مبینہ ملزم عدالت کی عزت کرتا ہے، کسی بھی طریقے سے عدالت کا وقار مجروح کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ملزم سمجھتا ہے کہ عدالت کا امیج عوام کی نظروں میں بے داغ ہونا چاہیے۔انہوں نے جواب میں کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل ایک فعال اور متحرک عدالتی نظام میں ہے، حال ہی میں چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ کو اپنی غطلیاں تسلیم کرنی چاہئیں، اپریل 2024 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف توہین آمیز مہم چلی۔سینیٹر کا جواب میں مزید کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا، پریس کانفرنس کا مقصد ملک کی بہتری تھا، عدالت توہین عدالت کی کاروائی آگے بڑھان...
احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد
مقامی خبریں

احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

Ahmed Farhad's bail application rejected مظفر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا، شاعر احمد فرہاد کی درخواست پر بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ The anti-terrorism court of Muzaffarabad rejected the bail application of the arrested poet and journalist Ahmed Farhad. The court had reserved the decision on the bail application of Ahmed Farhad yesterday, the decision was reserved after the discussion on the petition of the poet Ahmed Farhad was completed....
کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق

11 people died in the coal mine کوئٹہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گُھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے۔عبدالغنی بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ کان میں گیس لیکیج کے بعد دم گُھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی میتوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا۔ 11 people died due to suffocation due to gas leakage in Quetta UC Sanjadi coal mine. Chief Mines Inspector Abdul Ghani Baloch says that among the dead are 9 workers, one contractor and one mine manager. It is from Swat.Abdul Ghani Baloch further says that the accident occurred due to suffocation after gas leakage in the mine, the bodies of th...
لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے 71 ارب کے فنڈز منظور
مقامی خبریں

لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے 71 ارب کے فنڈز منظور

Funds of 71 billion have been approved for the revamping of Lahore وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔شہری حدود سے باہر سیوریج، نکاسی آب اور پختہ گلیوں کے لئے 68 ارب 63 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے ۔پہلے فیز میں لاہور کے چھ زونز کے لئے ترقیاتی فنڈز منظور کیے گئے ہیں، راوی زون کی 65 سکیموں کے لئے 8ارب 35کروڑ ،داتا گنج بخش زون کی 24 سکیموں کے لئے 3 ارب 67کروڑ جبکہ سمن آباد کی 9سکیموں کیلئے ایک ارب 25کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔اسی طرح نشتر زون کی 89 سکیموں کے لیے 12ارب، گلبرگ زون کی 10سکیموں کے لئے 85کروڑ، شالامار کی 22 سکیموں کے لئے 2 ارب 83 کروڑ، اقبال ٹاؤن کی 158سکیموں کے لئے 18ارب 52 کروڑ ،عزیز بھٹی زون کی 25 سکیموں کے لئے 3 ارب...
Optimized by Optimole