Saturday, April 18Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ
مقامی خبریں

لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ

Traffic Response Unit launched in Lahore وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا۔مریم نواز نے ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ کیا اور وارڈن سے بات چیت ، ٹریننگ اور دیگر اُمور بارے دریافت کیا، انہوں نے ٹریفک جام کی صورت میں پبلک ایڈریس کے ذریعے میسج کا بھی مشاہدہ کیا۔ٹریفک رسپانس یونٹ کی لانچنگ کے بعد وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی اجلاس منعقد ہوا، وزیراعلیٰ نے لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کردی، اجلاس میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریڑھیوں کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لین لائن ڈسپلن ہر صورت یقینی بنانے اور رکشہ اور موٹر بائیک کو لین کی پابندی کیلئے آگاہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کی، اجلاس کے دوران لاہور میں انٹیلی ...
آزادکشمیر میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے نیلم میں جا گری
مقامی خبریں

آزادکشمیر میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے نیلم میں جا گری

A bus full of passengers fell into Neelum river in Azad Kashmir تاؤ بٹ سے کیل جاتے ہوئے گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی تھی ، گاڑی میں سیاحوں اور خانہ بدوشوں سمیت 24 افراد سوار تھے۔حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 9 کی تلاش جاری ہے، حادثے میں 6 مسافر زخمی ہو گئے تھے جبکہ 3 افراد حادثے میں محفوظ رہے ۔ The vehicle fell into the Neelum River while traveling from Tau Butt to Kiel, carrying 24 people including tourists and nomads.The bodies of 6 people, including 3 women and a child, were recovered from the accident, while the search for 9 is ongoing, 6 passengers were injured in the accident, while 3 people were safe in the accident....
عید قریب آتے ہی پیاز، آلو سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت بھی آسمان پر چلی گئی
مقامی خبریں

عید قریب آتے ہی پیاز، آلو سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت بھی آسمان پر چلی گئی

As Eid approaches, many vegetables including onion, potato become expensive, the price of broiler also skyrocketed. پیاز کا سرکاری نرخ 125 روپے کلو تک پہنچ گیا، مارکیٹ میں درجہ اول پیاز 150 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 55 روپے فی کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 80 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔اعداد وشمار میں یہ بھی بتایا گیا کہ آلو کا سرکاری نرخ 75 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں 100 روپے کلو تک آلو بیچا جا رہا ہے، لہسن کا سرکاری نرخ 350 جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے کلو فروخت ہورہا ہے ، ادرک کا سرکاری نرخ 675 جبکہ مارکیٹ میں اس کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک پہنچ چکی ہے۔علاوہ ازیں بند گوبھی 50اور پھول گوبھی 150 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، لیموں کا سرکاری نرخ 400 جبکہ مارکیٹ میں 600 روپے کلو بیچا جارہا ہے، برائلر گوشت 12 روپے کلو مہنگا ہو نے سے 438 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے جبکہ فارمی انڈ...
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج
مقامی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

Governor Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minister Ali Amin Gandapur's challenge to debate گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو جو بھی چینل پسند ہے میرے ساتھ مناظرہ کرلیں، جیسے وہ ہائی ویز سے دوڑے ویسے مناظرے سے بھی دوڑیں گے، علی امین گنڈا پور نوکری پکی کرنے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دلیل سے بات کیا کریں، علی امین گنڈا پور کو کہوں گا ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، علی امین گنڈا پور بتائیں ان کے والد کو فوج سے جبری ریٹائر کیوں کیا گیا تھا؟گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو صوبے کی ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنے کی پیش کش کی۔ Speaking to the media, Governor KP Faisal Karim Kundi said that Ali Amin Gandapur should debate with me on any channel he likes, just like he ran fro...
بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر
مقامی خبریں

بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر

Bushra Bibi filed an application for suspension of sentence بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے وکلاء بیرسٹر سلمان صفدراور خالد یوسف چودھری کے ذریعے درخواست دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت تین فروری کی سزا کا فیصلہ معطل کر کے ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کرے، استغاثہ نے تضاد سے بھرپور کمزور شواہد عدالت میں پیش کئے، ان شواہد کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جا سکتی تھی۔ Bushra Bibi filed a petition for suspension of sentence in Islamabad High Court. Bushra Bibi filed the petition through lawyers Barrister Salman Safdar and Khalid Yusuf Chaudhary.In the petition, it was requested that the court should suspend the decision of February 3 sentence and issue orders for release on bail....
ہمیں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا ہوگا: نوازشریف
مقامی خبریں

ہمیں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا ہوگا: نوازشریف

We have to call truth truth and falsehood false: Nawaz Sharif مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں نے دن رات پاکستان کی خدمت کی ہے، جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اس کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے، جنگلا بس جنگلا بس کہنے والے پشاور میں اربوں روپے کھا گئے، پشاور میٹروبس گھپلوں کی انکوائری سامنے نہیں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ کیا وجہ تھی ایک جمہوری حکومت کو اکھاڑ پھینکا گیا، میں نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ پڑھا، پرویز مشرف نے حکومت کو باہر پھینکا،پرویز مشرف دنیا سے چلے گئے، اب شکوہ کیا ہوگا،ہمیں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا ہوگا۔میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی کو آسمان تک پہنچا دیاگیا، قوم کو موازنہ کرنا چاہیے کس نے ملک کی خدمت اور کس نے اجاڑا،پاکستان میں غریبوں کا جینا مشکل کردیاگیا، میں تو گھر گھر بجلی پہنچاکرگیابلکہ نکالا گیا تھا، آئی...
Optimized by Optimole