Saturday, April 18Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

بیوروکریٹس کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے الیکٹرانک ایویلیوایشن سسٹم کی منظوری
مقامی خبریں

بیوروکریٹس کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے الیکٹرانک ایویلیوایشن سسٹم کی منظوری

Adoption of electronic evaluation system to evaluate the performance of bureaucrats اسٹیبلشمنٹ ڈویژن متعلقہ افسر کی کارکردگی، آئوٹ پٹ اور دیانتداری کے متعلق جائزے کیلئے براہ راست رپورٹنگ آفیسر اور کائونٹر سائن کرنے والے افسر سے الیکٹرانک ذرائع سے رجوع کرے۔ کہا جاتا ہے کہ الیکٹرانک پرفارمنس ایویلیوایشن سسٹم سرکاری ملازمین کے اس بڑھتے رجحان کی روک تھام میں موثر ثابت ہوگا جس کے تحت وہ اپنے براہِ راست بالا افسر سے اپنی اے سی آر حاصل کرتے ہیں۔ کارکردگی کی یہ جانچ رپورٹس، جنہیں عموماً سالانہ خفیہ رپورٹس (اے سی آر) کہا جاتا ہے، تمام سرکاری ملازمین کی ترقیوں اور تقرریوں کے حوالے سے اہم تصور کی جاتی ہیں۔ تاہم، برسوں سے اے سی آر لکھنے کا نظام افادیت کھو چکا ہے کیونکہ سرکاری ملازمین کی ایک بڑی تعداد کے معاملے میں اے سی آر متعلقہ افسران اور ان کے اعلیٰ افسران کے درمیان تعلقات کی بنیاد پر لکھی...
حکومت نہ سپریم کورٹ کو مان رہی ہے نہ عوام کے فیصلوں کو : فواد چودھری
مقامی خبریں

حکومت نہ سپریم کورٹ کو مان رہی ہے نہ عوام کے فیصلوں کو : فواد چودھری

The government is not obeying the Supreme Court nor the decisions of the people: Fawad Chaudhary سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سننے میں آرہا ہے آج کابینہ میٹنگ میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے کو اٹھایا جا رہا ہے، نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، جو رکن ان دونوں کے ساتھ کھڑا ہے وہ مستقبل کی سیاست میں نظریں نہیں ملا سکے گا۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا حق سلب کر لیا گیا، نہ آپ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ عوام کے فیصلوں کو اہمیت دی جا رہی ہے، پاکستان میں انارکی کی فضا پیدا کردی گئی ہے، اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، دنیا پاکستان میں انسانی حقوق کی خل...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مقامی خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes in and around Swat سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال واقعے میں کسی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ Earthquake shocks were felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center of Islamabad, earthquake shocks of 4.7 magnitude were felt in Swat district of Khyber Pakhtunkhwa province and its surroundings.Seismological center says that the depth of the earthquake was 205 km while the epicenter was the Hindu Kush mountain range, so far no damage has ...
لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ
مقامی خبریں

لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ

Decision to keep Lahore Airport closed for 3 hours daily لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے۔انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10 جولائی سے 10 ستمبرتک ہوگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بذریعہ نوٹم ملکی وغیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے، ایئرپورٹ کو بند کرنے کا اقدام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اُٹھایا گیا ہے۔ It has been decided to keep Lahore Airport closed for 3 hours daily.During the monsoon season, there is a lot of birds around the airport due to which the administration has decided to close the Lahore Airport for 3 hou...
کراچی جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا
مقامی خبریں

کراچی جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

168 employees of Karachi Jinnah Hospital were dismissed from their jobs. جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا، ملازمین کو کرونا کے دوران 3 ماہ کے لیے کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا۔جناح اسپتال کراچی میں جہاں گزشتہ کئی سالوں سے افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے، متعدد شعبہ جات میں انتظامی سربراہ ریٹائر ہو چکے ہیں، ایک شعبے کے سربراہ کے پاس کم وبیش دیگر 4 پانچ شعبوں کے اضافی چارجز ہیں، ایسی صورت حال میں کووِڈ کے انتہائی نازک دور میں خدمات انجام دینے والے ملازمین فارغ کر دیے گئے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ جناح اسپتال میں فنڈز کی شدید کمی ہو گئی ہے، جس کے باعث کرونا کے دوران 3 ماہ کے لیے کنٹریکٹ پر تعینات ہونے والے 168 ملازمین کو نوکریوں سے نکالا گیا۔ 168 employees of Jinnah Hospital were fired, the employees were kept on contract for 3 months during Corona.In Jinnah Hospital Karachi, ...
لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافہ
مقامی خبریں

لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافہ

Flour prices increased by Rs 150 in Lahore and Rawalpindi لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک اضافہ ہوگیا۔لاہور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1650 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی جبکہ راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1700 سے بڑھ کر 1850 روپے کا ہوگیا۔چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹے کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا، گندم کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 2950 روپے فی من ہوگئی۔ In Lahore and Rawalpindi, the price of a 20 kg bag of flour increased by Rs 150.In Lahore, the price of a 20 kg bag of flour increased from Rs 1,650 to Rs 1,700, while in Rawalpindi, a 20 kg bag of flour increased from Rs 1,700 to Rs 1,850.Chairman Pakistan Flour Mills Association Asim Raza says that the price of flour has been in...
Optimized by Optimole