Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

بارش کے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق
مقامی خبریں

بارش کے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق

Three children drowned in rain water ترنول میں بارش کے کھڑے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔کم سن بچہ پاؤں پھسلنے سے بارش کے کھڑے پانی میں جاگرا، بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی پانی میں کود پڑیں۔ تینوں بچوں کی لاشوں کو پانی سے نکال کر پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Three children drowned in the standing water of the rain in Tarnool. The young child woke up in the standing water of the rain due to slipping, 2 sisters also jumped into the water to save their brother from drowning. The bodies of the three children were removed from the water and shifted to Pims Hospital.
پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا:وزیرِ اعلیٰ پنجاب
مقامی خبریں

پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا:وزیرِ اعلیٰ پنجاب

Punjab Skills Development Fund will guide the youth on the path of financial independence: Punjab Chief Minister وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، ہنر مند نوجوان ملک کا قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت پنجاب اسکلز ڈیویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نوجوانوں کو قابل قدر ہنرمند افرادی قوت بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ پر بریفنگ بھی دی گئی۔بر یفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نوجوانوں کو اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئی ٹی اسکلز اور آن جاب ٹریننگ دی جائے گی، انٹرن شپ اور آئی ٹی اسکلز کے لیے نوجوانوں کے کورسز میں داخلہ کا پراسیس میرٹ بیسڈ ہوگا، پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز کر دیا گیا ہے۔مریم ...
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ بالاج کے بھائی اور دوست پر درج
مقامی خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ بالاج کے بھائی اور دوست پر درج

A case of murder of Tefi Butt's brother-in-law was registered against Balaj's brother and friend امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے مبینہ ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاویدبٹ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بیٹے حمزہ نے مقدمے کی درخواست دی، مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں امیر بالاج کے بھائی امیر فتح اور قیصر بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔درخواست کے متن کے مطابق شاہ جمال کے قریب ٹریفک سگنل پر کار رکی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ امیر فتح اور قیصر بٹ نے میرے والد اور والدہ پر فائرنگ کی۔مقتول کے بیٹے حمزہ کا درخواست میں کہنا ہے کہ میری والدہ نے حملہ آوروں کو شناخت کر لیا ہے۔ A case has been registered for the murder of Javed Butt, the brother-in-law of Tefi Butt, the alleged suspect i...
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر
مقامی خبریں

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کی صبح فلائی جناح کا طیارہ پرندے سے ٹکرانے کے بعد تباہی سے بچ گیا۔ایئرلائن کے مطابق فلائی جناح طیارے کو پرندہ ٹیک آف کرتے ہوئے ٹکرا گیا، طیارے کے انجن میں سے ایک کو نقصان پہنچا، ایئرلائن نے بتایا کہ فلائٹ 9P841 کو اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا کیونکہ سول ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم کو جہاز کے معائنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ A Fly Jinnah plane escaped a disaster at Lahore’s Allama Iqbal International Airport on Tuesday morning after the aircraft was hit by a bird.According to airline, the bird hit the Fly Jinnah plane as it was taking off.One of the engines of the plane was damaged, the airline said, adding flight 9P841 has now been cancelled.The passengers were moved to the lounge as a the technical team ...
پی ٹی آئی میں اختلافات کے پیچھے مراد سعید
مقامی خبریں

پی ٹی آئی میں اختلافات کے پیچھے مراد سعید

Murad Saeed is behind the differences in PTI ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سمیت متعدد رہنما روپوش مراد سعید سے رابطے میں ہیں۔مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے والوں میں شامل ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق روپوش مراد سعید نے عاطف خان اور شکیل خان کو عہدوں سے ہٹانے کی بھی تحریک شروع کی۔مراد سعید نے علی امین گنڈا پور کو شکیل خان کے معاملات پر سخت ردِ عمل دینے پر آمادہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی و پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کے پیچھے مراد سعید کا کردار ہے۔مراد سعید مخالف گروپ کے رہنما کی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے پر مشال یوسفزئی کو ہٹایا گیا ہے۔ According to sources, several leaders including Chief Minister KP Ali Amin Gandapur are in touch with Ropoosh Murad Saeed.Murad Saeed is among the key decision-makers of the...
امیر بالاج قتل کیس: نامزد ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل
مقامی خبریں

امیر بالاج قتل کیس: نامزد ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

Ameer Balaj murder case: Brother-in-law murded of accused Tafi Butt. امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کر دیا گیا۔مقتول محمد جاوید بٹ اقبال ٹاؤن کا رہائشی تھا ۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد جاوید بٹ کو لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن کے قریب ٹارگٹ کیا گیا ، واقعے میں جاوید بٹ کی بیوی گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئی،گاڑی میں مقتول جاوید بٹ کی بیٹی بھی موجود تھی تاہم وہ محفوظ رہی۔ The brother-in-law of Tefi Butt, the main accused in the Amir Balaj murder case, was killed. The deceased Muhammad Javed Butt was a resident of Iqbal Town. According to the police, the deceased Mohammad Javed Butt was targeted near the Muslim Town area of ​​Lahore. In the incident, Javed Butt's wife was seriously injured by a bullet. The daughter of the deceased Javed Butt was also present in the ve...
Optimized by Optimole