Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مقامی خبریں

لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

A report should be submitted regarding deaths and torture in Lahore jails: Chief Justice Lahore High Court چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولیات فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد کے خلاف آمنہ ریاض کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ یہ معاملہ بہت سادہ سا ہے جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ یہ معاملہ سادہ نہیں بلکہ بہت اہم ہے۔چیف جسٹس نے وکیل سے استفسار کیا کہ لاہور کی جیلوں کا بتائیں۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ لاہور میں جتنی بھی سیاسی گرفتاریاں ہوئیں لیڈر شپ کے منہ پر کالے کپڑے ڈال کر پیش کیا جاتا، لوگوں پر تشدد کیا گیا اس کا ریکارڈ درخواست کے ساتھ لف ہے۔عدالت نے سرکاری وکیل کو لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ Chief Justice of Lahore High Court Mi...
ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, 3 اے کیٹگری ملزمان گرفتار
مقامی خبریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, 3 اے کیٹگری ملزمان گرفتار

Dolphin squad action, 3 A category accused arrested ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی کے 3 اے کیٹگری کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈولفن سکواڈ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں ہاٹ سپاٹ اور کرائم پاکٹس پر سنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ جاری رکھی ہے، ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ، رائیونڈ، اور ملت پارک سے 3مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق یہ ملزمان مختلف گینگز کے سرغنہ ہیں، جن کے خلاف وقار (41)، زاہد (28)، اور چاند (16) سے زائد مقدمات درج ہیں۔ The Dolphin Squad took action and arrested the accused of 3A category of theft and robbery.Dolphin Squad has continued snap checking and patrolling at hotspots and crime pockets in different areas of Lahore, Dolphin Squad has detained 3 suspects from Nawan Kot, Raiwand and Millat Park. According to the police records, these a...
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
مقامی خبریں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

Local body elections in Islamabad postponed الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کر دیئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا گیا، اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں حالیہ ترامیم کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے۔ The Election Commission of Pakistan has postponed the local government elections in the federal capital of Islamabad. The schedule of local government elections in Islamabad has been suspended by the Election Commission, the schedule of local government elections in Islamabad will remain suspended until further notice. According to the Election Commission, the elections were postponed due to the recent ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹو اور راوی برج کا افتتاح
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹو اور راوی برج کا افتتاح

Chief Minister Punjab inaugurated the Controlled Access Corridor Band Road Package 2 and Tower Ravi Bridge وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 2میگاپراجیکٹس کاافتتاح کردیا،ایم پی اےسمیع اللہ خان اورغزالی بٹ بھی ہمراہ تھے۔ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹواورراوی برج توسیعی منصوبے کا آغازکردیاگیا، کنٹرولڈ ایکسس پراجیکٹ کےاہم داخلی وخارجی راستے پربابو صابو انٹرچینج کی ری ماڈلنگ بھی مکمل کرلی گئی،وزیراعلیٰ نےاطراف کی آبادیوں کی سہولت کے پیش نظر بند روڈ سروس لین کی مزید توسیع کاحکم بھی دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے بند روڈ پراجیکٹ پر شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا،مریم نوازنےبندروڈکوریڈور اورراوی برج کا دورہ بھی کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سروس روڈ کا بھی جائزہ لیا۔نیازی انٹرچینج تا سگیاں اور سگیاں تا بابو صابو انٹرچینج پراجیکٹ پر تعمیرات مکمل کی گئی،7.5کلو میٹر پر محیط کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند ر...
پنجاب کے تمام تھانے اب سولر سسٹم پر
مقامی خبریں

پنجاب کے تمام تھانے اب سولر سسٹم پر

All police stations in Punjab now on solar system پولیس تھانےبھی اب شمسی توانائی پرچلیں گے، پنجاب کےتمام737تھانوں پر سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ سولر سسٹم سےفرنٹ ڈیسک پرتمام سروسزبلاتعطل فراہم کی جاسکیں گی،سولرائزیشن 2مرحلوں میں مکمل کی جائے گی،پہلے مرحلے میں پنجاب کے350تھانے پر سولر سسٹم کی تنصیب کاعمل شروع کردیاگیا۔دوسرے مرحلے میں اگلے مالی سال میں 375پولیس سٹینشز پر تنصیب کی جائے گی،ہر پولیس سٹیشن پر3کلوواٹ کاسسٹم بیٹریز سمیت نصب کیا جارہاہے، تھانوں کےبعدخدمت مراکزاورپی ایچ پی پوسٹس پربھی سولرسسٹم نصب کئے جائیں گے۔ سولر سسٹم کی تنصیب سے بچت کے ساتھ ماحول بہتر بنانے میں مددملے گی۔ Police stations will now also run on solar energy, it has been decided to install solar system in all 737 police stations of Punjab.IG Punjab Dr. Usm...
سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

Secretary Information Punjab changed, notification issued حکومت پنجاب نے سیکرٹری انفارمیشن عزیز احمد تارڑ کو تبدیل کر دیا ہے، تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری انفارمیشن احمد عزیز تارڑکو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو سیکرٹری انفارمیشن کی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ Punjab Government has transferred Information Secretary Aziz Ahmed Tarar, transfer notification has been issued.Secretary Information Ahmed Aziz Tarar has been transferred and appointed Secretary Public Prosecution. DGPR Dr Shahinshah Faisal Azim has been given additional charge of the post of Secretary Information. Services and General Administration Department has issued this ...
Optimized by Optimole