Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیرِ اعلیٰ پنجاب
مقامی خبریں

شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیرِ اعلیٰ پنجاب

Salutes to Martyrs and Ghazis: Punjab Chief Minister وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ مریم نواز نے 6 ستمبر کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دھرتی کے لیے جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایٹمی دھماکے کرنے والے محمد نواز شریف کو سلام پیش کرتی ہوں، عوام مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے ہوں گے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ یومِ دفاع پر مقبوضہ کشمیر کے نہتے لوگوں کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has said in her message on Defense Day that today's Pakistan is strong and defense is invincible by the grace of Allah. Maryam Nawaz has said on the occasi...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے

Chief Minister Maryam Nawaz visited the Martyrs' Memorial, laid flowers وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہداء پہنچیں انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہداء پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz visited the memorial of martyrs and offered flowers. On the occasion of Defense Day, Chief Minister Maryam Nawaz visited the memory of martyrs in Lahore Cantt. On this occasion, the Chak Choband squad of Pakistan Army also presented a salute....
سوات اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے
مقامی خبریں

سوات اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے

Severe earthquake tremors in and around Swat سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 104 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے لگنے پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے، تا حال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Earthquake tremors have been felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center, the magnitude of the earthquake was 5.0 on the Richter scale, the depth of the earthquake was 104 kilometers, the epicenter was the Hindu Kush mountain range. After the shock of the earthquake, the citizens came out of their houses reciting Kalma Tayyaba, so far no loss of life or property has been reported....
نواز شریف کو عوام نے نہیں الیکشن کمیشن نےجتوایا ہے،استعفیٰ دینا چاہیے۔ بیرسٹر سیف
مقامی خبریں

نواز شریف کو عوام نے نہیں الیکشن کمیشن نےجتوایا ہے،استعفیٰ دینا چاہیے۔ بیرسٹر سیف

Nawaz Sharif has not been elected by people, but by the Election Commission, he should resign. Barrister Saif بیرسٹر سیف نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن نے جتوایا ہے، نواز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے۔مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی چھپ کر مذاکرات نہیں کریں گے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جیل سے رہا ہوں گے، بانیٔ پی ٹی آئی جب مذاکرات کریں گے تو عوام کے سامنے ڈی چوک میں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا 8 ستمبر کو جلسہ ہو گا، جس کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہو رہی ہیں، ہم قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کریں گے، ہم ان کو عوام کی طاقت سے ہٹائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات پر بدنام کیا جا رہا ہے، سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے 9 مئی کے و...
وزیرِاعلیٰ پنجاب کا ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا افتتاح
مقامی خبریں

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا ’اسکول نیوٹریشن پروگرام‘ کا افتتاح

Chief Minister Punjab inaugurated the 'School Nutrition Programme' وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکول نیوٹریشن پروگرام کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ڈی جی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور سے ڈی جی خان جتنا بھی دور ہو میں آپ سے دور نہیں ، آپ سب بچوں کیلئے ایسے سوچتی ہوں جیسے ایک ماں سوچتی ہے، یہ بچے میرے لیے وی آئی پیز ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرا خیال تھا ڈی جی خان کے بچے مجھے نہیں جانتے لیکن یہ سب بچے مجھے پہلےسے جانتے ہیں،آج مجھے بچوں سے جو پیار ملا وہ بتانہیں سکتی، ڈیرہ غازی خان سے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے، ہم پانچویں کلاس تک کے بچوں کیلئے مفت دودھ کا پروگرام لائے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میرے پاس پنجاب میں ہزاروں سکول ہیں جن میں لاکھوں بچے پڑھتے ہیں، پاکستان امیر ملک نہیں ہے،وسائل تھ...
تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف
مقامی خبریں

تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف

Disclosure of sale of motorcycles locked in police stations وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانوں میں بند موٹرسائیکلز فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ارسلان شاہزیب نے تھانے میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت پر نوٹس لیتے ہوئے ملوث دو اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے ، دوران انکوائری پولیس اہلکاروں پر الزامات ثابت پائے گئے،برطرف ہونے والوں میں تھانہ ترنول کا مال خانہ محرر حق نواز شامل ہیں ، کمپیوٹر آپریٹر مقبول شاہ کو بھی برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے 60کے قریب موٹر سائیکل فروخت کئے،مال خانہ محرر کرپشن اور خورد برد میں بھی ملوث پایا گیا،ایس ایس پی کی جانب سے برطرفی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ It has been revealed that locked motorcycles are being sold in the police stations of the federal capital, Islamabad. According to the details, SSP...
Optimized by Optimole