پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ
10 billion rupees bid for privatization of PIA cancelled
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ کر دی گئی۔غیرملکی حکومت کو پی آئی اے فروخت کرنے کی تجاویز پیش کردی گئی، 30 نومبر تک اظہار دلچسپی کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں، بلیو ورلڈ کنسورشیم کی بولی بھی منسوخ کر دی گئی، پی آئی اے کو قطر یا ابوظہبی کو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدے کے تحت فروخت کیا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کو غیرملکی حکومت کو جی ٹو جی معاہدے کے تحت فروخت کئے جانے کی تجویز ہے، غیر ملکی حکومت کو پی آئی اے کے کتنے حصص فروخت کئے جائیں گے اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا۔
The bid of 10 billion rupees for the privatization of PIA was cancelled. Proposals were presented to sell PIA to a foreign government. Granted, PIA will be sold to Qatar or Abu Dhabi under a government-to-government agreement.The s...






