Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

بزنس

انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان
بزنس

انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان

The IT industry is losing 300 million dollars due to the slowness of the Internet: Ali Ehsan سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے یہ بات بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں بڑی کمپنیوں کی شکایات ہیں کہ ان کی لائنیں متاثر ہوئی ہیں، فائر وال سے متعلق ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has said that the IT industry is losing 300 million dollars due to the disruption in the Internet in the country. Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has told this. He says that there are complaints from big com...
گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان
بزنس

گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

Governor State Bank announces reduction in interest rate گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 20.5 فیصد سے کم ہوکر 19.5 فیصد ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے، مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60فیصد ہوگئی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے۔جمیل احمد نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کار مالی سال 2024 میں 2.2 ارب ڈالر منافع لے کر گئے، مالی سال 23 میں بیرونی سرمایہ کار 30 کروڑ ڈالر لے کر گئے تھے، بیرونی ادائیگیوں کے باوجود زرمبادلہ ذخائر بڑھے ہیں، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد تھی۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اگلے سال مہنگائی کی شرح 11.5 سے 13.5 فیصد رہے گی، مالی سال 2025 میں...
پٹرولیم ڈیلرز پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری
بزنس

پٹرولیم ڈیلرز پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری

Advance tax imposed on petroleum dealers is over, notification issued فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال مؤخر کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پٹرولیم ڈیلرز پر عائد کیا گیا ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وفاقی وزارت توانائی کے ڈی جی آئل کی جانب سے ایف بی آر سے وضاحت طلب کی گئی تھی کیونکہ ڈیلرز، ریٹیل آؤٹ لیٹس حکومت کے مقرر کردہ فکسڈ ڈیلر مارجن پر کام کرتے ہیں اس لئے یہ شعبہ ریگولیٹڈ قیمتوں کا ہے۔ Immediately after the Federal Board of Revenue announced the postponement of the strike by the petroleum dealers, a notification was also issued to abolish the advance tax levied on the petroleum dealers.Clarification was sought from FBR on behalf of DG Oil of Federal Ministry of Energy as dealers, retail outlets operate on fixed dealer margin s...
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور

Great boom in the stock market, crossing the 80,000 mark آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 80 ہزار 360 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 728 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ At the start of business today, the 100 index of the Pakistan Stock Market has increased by more than 700 points, after which the 100 index is trading at the level of 80 thousand 360 points. Yesterday, during the second day of the business week, an increase of 728 points was seen in the stock exchange after which the 100 index closed at 79 thousand 552 points....
ڈالر مہنگا ہوگیا
بزنس

ڈالر مہنگا ہوگیا

The dollar became expensive انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ The dollar appreciated against the rupee at the interbank level.On the second day of the business week, an increase of 13 paisa in the price of the American currency was recorded in the interbank, due to which the dollar closed at 278 rupees 50 paisa in the interbank.On the other hand, an increase of 20 paise has been recorded in the price of the dollar in the open market, the dollar is being s...
Optimized by Optimole