Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

شوبز ستاروں کی جانب سے ارشد ندیم قوم کا فخر قرار
انٹرٹینمنٹ

شوبز ستاروں کی جانب سے ارشد ندیم قوم کا فخر قرار

Showbiz stars called Arshad Nadeem the pride of the nation پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو قوم کا فخر قرار دے دیا۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قوم کے ہیرو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور نے ایتھلیٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یقین کرلیں پاکستانی پرچم اولمپکس کے میدان میں بلند ہوچکا ہے۔اداکارہ ثناء جاوید، رمشا خان اور اداکار احد رضا میر نے بھی اس تاریخی لمحے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس شاندار کامیابی پر ارشد ندیم کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی وجہ سے پوری قوم فخر محسوس کر رہی ہے۔اداکارہ کبریٰ خان اور سجل علی بھی انفرادی طور پر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے واحد کھلاڑی کو مبارک باد دینے سے پیچھے نہیں رہیں۔ انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے کھلا...
حنا خان نے اپنا سر خود مونڈ لیا
انٹرٹینمنٹ

حنا خان نے اپنا سر خود مونڈ لیا

Hina Khan shaved her head herself چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے بال کٹوانے کے بعد اب اپنا سر بھی مونڈ لیا ہے۔ 36 سالہ حنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں اپنے سر کے بال خود مونڈتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔مذکورہ ویڈیو کے آغاز میں انہوں نے ماضی کی ایک ویڈیو ایڈٹ کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے بال کٹوائے تھے، بعد ازاں انہوں نے چند تصاویری جھلکیاں شیئر کیں اور بتایا کہ ان کے بال کیموتھیراپی کی وجہ سے مسلسل جھڑ رہے ہیں۔ویڈیو کے اگلے حصے میں انہوں نے اپنے مداحوں سے دل کھول کر گفتگو کی اور بتایا کہ وہ کینسر سے زندگی کی اس جنگ میں ملنے والے زخموں کے نشانوں کو بہادری سے اپنانا چاہتی ہیں۔ Indian actress Hina Khan, who is suffering from breast cancer, has now shaved her head after cutting her hair. 36-year-old Hina K...
معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے

Renowned comedian Sardar Kamal passed away پاکستان کے معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔سردار کمال نے سوگواروں میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے، مرحوم کی تدفین اور نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ سردار کمال نے سیکڑوں سٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا، ان کا شمار انڈسٹری کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔ Pakistan's famous comedian and famous actor Sardar Kamal passed away. Sardar Kamal suffered a heart attack which proved fatal. Sardar Kamal has left a widow, 2 sons and a daughter among the bereaved. It will be paid in Faisalabad. Sardar Kamal acted in hundreds of stage plays, films and TV dramas, and was considered one of the senior actors in the industry....
خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک

Khalil ur Rahman Qamar's secret video leaked پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو بلیک میل کرنے کے لیے لگائے گئے کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے والے گروہ نے خفیہ کمروں سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئی۔مرکزی ملزم حسن شاہ اور لڑکی نے کیمرے کی جگہ کا تعین کیا۔لڑکی نے ملزم حسن شاہ کوڈائریکشن دی کہ کیمرہ یہاں لگایا جائے یا وہاں لگایا جائے۔ The video of the camera installed to blackmail the famous Pakistani playwright Khalilur Rahman Qamar has come to light. Videos recorded from secret rooms by the gang demanding ransom by honey-trapping Khalil-ur-Rehman Qamar were leaked on social media.The main accused Hasan Shah and the girl determined the location of the camera. The girl gave the accused Hasan Shah co-direct...
کنگنا رناوت کی عام انتخابات میں کامیابی چیلنج
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی عام انتخابات میں کامیابی چیلنج

Kangana Ranaut's success in general elections is a challenge بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی عدالت میں بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی 2024 کے عام انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کردیا گیا۔ہماچل پردیش کی عدالت نے آزاد امیدوار لائق رام نیگی کی جانب سے کنگنا رناوت کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے اگر انہیں الیکشن سے باہر نہ کیا گیا ہوتا تو الیکشن جیت جاتے۔ The success of Bollywood queen Kangana Ranaut in the 2024 general elections has been challenged in the court of the Indian state of Himachal Pradesh. .Kangana Ranaut contested for the first time in the Indian el...
دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت

Dilip Kumar's bungalow sold for Rs 155 crore ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع 9 ہزار 5 سو سے زائد مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا یہ تین منزلہ بنگلہ 9ویں، 10ویں اور 11ویں منزل پر محیط ہے، جس کی فی مربع فٹ کی شرح 1.62 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ اس اپارٹمنٹ کی رجسٹریشن کے لیے تیس ہزار روپے جبکہ 9.30 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔گزشتہ برس دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ریئل اسٹیٹ کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا، جس کے تحت اس بنگلے کو ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے فروخت کیا گیا ہے۔ریئل اسٹیٹ اس جگہ ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ تیار کرے گی، جس میں دلیپ کمار کی زندگی اور اہم سنگ میل کے لیے وقف ایک میوزیم بھی قائم کیا جائے گا، توقع کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ 2027 تک مکمل ہو جائے گا۔ Spread over an area of ​​more than 9500 square feet in Bandra, Mumbai, this three-storied bungalow covers the 9th, 10th and 11t...
Optimized by Optimole