Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا زخمی، اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا زخمی، اسپتال منتقل

Urvashi rautela injured, shifted to hospital بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی ہوگئیں اور انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کر دی۔ بدھ کے دن اروشی روٹیلا کے مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر اس وقت سامنے آئی جب اداکارہ نے اپنے زخمی ہاتھ اور ہسپتال میں موجود ہونے کی ویڈیو انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ویڈیو میں اروشی کے ہاتھ پر خون دیکھا گیا جبکہ ساتھ ہی وہ ہسپتال میں آکسیجن لگائے بیٹھی تھیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی درخواست بھی کی۔ Bollywood actress Urvashi Rautela was once again injured and she appealed to the fans for prayers. On Wednesday, Urvashi Rautela's fans got a sad news when the actress shared a video of her injured hand and hospital stay on her Instagram account.In the video, blood was seen on Urvashi's hand while she was o...
اے آر رحمان نے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان نے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

AR Rehman won the National Award آسکر ایوارڈ کے حامل اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار، گلوکار و گیت نگار اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی اپنے نام کرلیا، اس طرح وہ بھارت میں سب سے زیادہ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والے میوزک ڈائریکٹر بن گئے۔ Oscar-winning and world-acclaimed composer, singer and lyricist AR Rahman has bagged the National Award for Music for the seventh time, making him India's highest award-winning music director.
کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 میں امیتابھ کی واپسی
انٹرٹینمنٹ

کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 میں امیتابھ کی واپسی

Amitabh's comeback in 'Kon Banega Crorepati Season 16' بالی وُڈ کے سپراسٹارامیتابھ بچن کی میزبانی میں رئیلٹی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی سیزن16‘ کا آغاز ہوگیا، شو کی پریمیئر قسط بھی نشر کی جاچکی ہے۔بگ بی نے گزشتہ سال‘ کون بنے گا کروڑ پتی‘ شو کو خیرآباد کہہ دیا تھا اورخیال یہ کیا جارہا تھا کہ اب وہ دوبارہ اس شو کی میزبانی نہیں کریں گے، تاہم اپنے پسندیدہ ادا کار کی واپسی سے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.انہوں نے سب سے پہلے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس وہ الفاط نہیں ہیں ، جس سے میں سب کا شکریہ ادا کروں اورجن کی وجہ سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو ایک نئی زندگی ملی ہے۔ اور اس نے ایک خاندان کو دوبارہ ملا کر مجھے آپ کے سامنے پیش ہونے کا موقع دیا ہے۔ The reality show 'Kon Banega Crorepati Season 16' hosted by Bollywood superstar Amitabh Bachchan has started, the premiere episode of the sho...
نصیبو لال عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے ہوئے جذباتی ہو گئ
انٹرٹینمنٹ

نصیبو لال عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے ہوئے جذباتی ہو گئ

Naseebo Lal get emotional while praising Attaullah esakhelvi پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ نصیبو لال معروف گلوکار عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے کرتے آبدیدہ ہو گئیں۔ دونوں گلوکاروں کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں نصیبو لال لندن میں مقامی کیفے میں موجود گلوکار عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کو سرپرائز دی رہی ہیں۔ملاقات کے دوران نصیبو لال اپنے پسندیدہ گلوکار سے ملاقات کر کے رو پڑیں اور ان کی گائیکی کے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔انہوں نے خود کو عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی بڑی مداح قرار دیا اور کہا کہ ایسے نایاب ہیرے صدیوں میں اور نصیب والوں کے یہاں پیدا ہوتے ہیں۔ گلوکارہ کی بے لوث محبت کے جواب میں عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی نے انہیں ڈھیروں دعائیں دیں۔ Pakistan's famous singer Nasibulal became overwhelmed by praising famous singer Ataullah Khan Isa Khelv...
پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی

Pakistani pop queen Nazia Hasan's 24th birthday today پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی منفرد آواز اور انداز کی مالک پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، کم عمری میں ہی شہرت حاصل کی۔’’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ پہلا گانا تھا جس نے پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا، نازیہ حسن کا نام برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔گلوکارہ نے اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل کر پاکستانی موسیقی میں مغربی انداز متعارف کرایا، جہاں جہاں اردو پہنچ سکی وہاں وہاں نازیہ حسن کی گلوکاری نے اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔نازیہ حسن کا پہلا البم ’’ڈسکو دیوانے‘‘ دنیا بھر کے 14 ممالک میں ریلیز ہوا اور اس وقت کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ایشین پاپ ریکارڈ بن گیا جبکہ انگریزی زبان میں ڈریمردیوانے ...
گلوکارہ ہانیہ اسلم خالق حقیقی سے جا ملیں
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ ہانیہ اسلم خالق حقیقی سے جا ملیں

Singer Hania Aslam passed away. مشہور پاکستانی گلوکارہ اور موسیقارہ ہانیہ اسلم قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں۔ ہانیہ اسلم کا انتقال 11 اگست بروز اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، اس خبر کی تصدیق زیب عرف زیب بنگش نے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے کی۔ گلوکارہ ہانیہ اسلم کا تعلق کوہاٹ خیبر پختونخوا سے تھا، وہ کوک سٹوڈیو کی موسیقارہ زیب بنگش کی کزن تھیں اور یہ پاکستان موسیقی کی ایک مشہور جوڑی تھی۔اس جوڑی نے اردو کے ساتھ ساتھ کئی دوسری زبانوں میں بھی گانے گائے ہیں جن میں ترکی، پشتو وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے مل کر کئی جادوئی دھنیں تخلیق کیں، خاص طور پر کوک سٹوڈیو پر ان کی تخلیق کی گئی دھنوں کو بے حد پسند کیا گیا۔ Famous Pakistani singer and musician Hania Aslam passed away due to the death of Elahi. Haniya Aslam passed away on Sunday, August 11 due to a heart attack, the news was confirmed by Zeb aka...
Optimized by Optimole