Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

دلچسب و عجیب

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست
دلچسب و عجیب

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست

Elon Musk is one of the richest person in the world امریکی میگزین فاربز کے مطابق ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کا مالدار ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔فوربز کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہو گئی ہے جو برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے،ان کی دولت میں اضافے کا سبب ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ’ایکس اے آئی‘ کی مالیت میں اضافے کے باعث ہوئی ہے۔سوشل میڈیا ہینڈل ایکس اے آئی کی مجموعی دولت 6 ارب ڈالر سے بڑھ کر 18 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے،وہیں دوسری جانب دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی دولت 204.3 ارب ڈالر ہے، جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود جیف بیزوس کی مجموعی دولت 200 ارب ڈالر ہے۔ According to the American magazine Forbes, Elon Musk has once again claimed the honor of being the richest person in the world.According to Fo...
مودی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست
دلچسب و عجیب

مودی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست

Modi's request for the head coach of the Indian cricket team بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہیڈ کوچ کی تلاش ہے اور کئی سابق عظیم کرکٹر یہ آفر ٹھکرا چکے ہیں ایسے میں وزیراعظم مودی کی جانب سے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹ ہو رہا ہے کہ بلیو شرٹس کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے کئی جعلی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں اور یہ جعلی درخواستیں بھارتی وزیراعظم مودی سمیت ملک کی معروف شخصیات کے نام سے جمع کرائی گئی ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی اسامی کے لیے وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، سابق کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، مہندر سنگھ دھونی، ہربھجن سنگھ کے نام سے جعلی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ The Indian cricket team is looking for a head coach and many former great cricketers have turned down the offer.However, now it is being reported in the Indian media that many...
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی
دلچسب و عجیب

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

Pakistani mountaineer Sarbaz Ali climbed Mount Everest without oxygen پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں ، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کر چکے ہیں۔ Pakistani mountaineer Sarbaz Ali Khan has won another honor, Sarbaz has climbed Mount Everest without artificial oxygen. Sarbaz Ali Khan has become the second Pakistani to climb Mount Everest without artificial oxygen. Sarbaz Ali has climbed 11 out of 14 peaks above 8,000 meters without artificial oxygen....
جاپانی بیت الخلا نے پوری دنیا کو حیران کردیا
دلچسب و عجیب

جاپانی بیت الخلا نے پوری دنیا کو حیران کردیا

The Japanese toilet surprised the whole world ٹوکیو: عوامی بیت الخلا سے لوگ عموماً بچنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہاں صفائی کا معیار اطمیان بخش نہیں ہوتا لیکن جاپان میں ایسے پبلک ٹوائلٹس تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔جاپان میں ہر چیز کی طرح بیت الخلا بھی ہائی ٹیک بنائے گئے ہیں جس میں ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت کو کم سے کم رکھا گیا ہے تاکہ جراثیم لگنے کے خطرات سے بچا جاسکے۔ٹوکیو شہر میں موجود یہ ٹوائلٹ ’کانٹیکٹ لیس‘ ہیں جس میں دروازے سے لیکر نل کھولنے تک ہر کام صرف وائس کمانڈ کی مدد سے کیا جاتا ہے، بیت الخلا کے سامنے آکر آپ کہیں کہ ’اوپن ڈور‘ تو دروازہ کھل جائے گا۔ان ٹوائلٹس میں آپ اپنی مرضی کے میوزک سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں جبکہ جسمانی معذوری کا شکار افراد بھی ان واش رومز کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔ڈیلی اسٹار ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید ہائی ٹیک ...
گرم ترین خطہ،کبھی بارش نہیں ہوئی،صرف نمک کی کھائیاں
دلچسب و عجیب

گرم ترین خطہ،کبھی بارش نہیں ہوئی،صرف نمک کی کھائیاں

Hottest region, never rained, only salt ditches ایتھوپیا:دلول،ایتھوپیا کا ایسا مقام ہے جو دنیا کے سب سے غیر معمولی ہائیڈرو تھرمل علاقوں میں سے ایک ہے،،،یہاں سبز تیزابی  تالابوں،کلورین اور سلفورک زہریلی گیسوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ایتھوپیا کے عفر ریجن میں نمک کی کھائیاں کسی قیامت خیز منطر سے کم نہیں،دانا کل ڈپریشن نامی یہ مقام ایتھوپیا اور اریٹیریا کی سرحد پرواقع ہے،،،یہ زمین پر سب سے گرم اور سب سے زیادہ غیر محفوظ مقامات میں سے ایک  ہے،یہاں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا جاچکا ہے،،،یہاں بارش نہیں ہوتی۔دلول دنیا کے سب سے غیر معمولی ہائیڈرو تھرمل علاقوں میں سے ایک ہے،،،یہا ں واقع سلفر کے دیدہ زیب چشموں کو دیکھنے کی خاطر سیاح جیپ کے ذریعے کئی کلو میٹر سفر کرتے ہیں،،،مقامی لوگ اونٹ سے سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔دلول لفظ عفر قوم نے ایجاد کیا تھا جس کا مطلب تحلی...
میکسیکو میں”چوہے”کا سوپ
Uncategorized, دلچسب و عجیب

میکسیکو میں”چوہے”کا سوپ

"Rat" soup in Mexico میکسیکو:ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں لیکن میکسیکو کے ایک شہر میں بھی ایسی ہی ایک چیز کھائی جاتی ہے جسے ہم میں سے کوئی بھی کھانے کا سوچ تک نہیں سکتا۔میکسیکو کے شہر سان لوئیس پوٹوسی میں ایک بازار واقع ہے جہاں کھانے کے ایک پرانے اسٹال پر چوہے کا گوشت اور سوپ فروخت کیا جاتا ہے۔ہمارے لیے چوہے کا گوشت ایک انتہائی ناگوار چیز ہوسکتی ہے لیکن سان لوئس پوٹوسی میں رہنے والوں کیلئے یہ اپنے ذائقے کیلئے پسند کی جاتی رہی ہے۔حالیہ برسوں میں میکسیکو میں چوہوں کے گوشت اور اس پر مشتمل پکوان بیچنے والی تمام دکانیں مقامی بازاروں سے ختم ہوگئی ہیں سوائے سان لوئس پوٹوسی کے بازار کے جو اب بھی چوہے کا کچا گوشت اور چوہے پر مشتمل سبزیوں اور مصالحوں کے ساتھ سوپ، دونوں فروخت کرتا ہے۔ سوپ کے ہر پیالے میں ایک مکمل چوہا ہوتا ہے اور یہ 100 پیسو ($5.80) ...
Optimized by Optimole