برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن
The hottest day of the year in the UK
برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث آج سال کا گرم ترین دن رہا۔ ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وسطی لندن میں 19 جولائی کو درجہ حرارت 31.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شدید بارش کے پیشِ نظر یِلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں جولائی میں درجہ حرارت اس بار اوسط سے چار سے پانچ ڈگری زیادہ رہا۔
Today was the hottest day of the year due to a severe heat wave in the UK. Heathrow and Kew Gardens recorded temperatures of 32 degrees Celsius. Central London recorded a temperature of 31.9 degrees Celsius on July 19.According to the Meteorological Department, there is a possibility of rain with thunder in d...






