Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

دلچسب و عجیب

شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا
دلچسب و عجیب

شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا

Shah Jahan's love was over بھارتی شہر آگرہ میں تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی۔ مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے جبکہ تاج محل سے ملحقہ باغ میں بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔انڈیا کے شعبہ آرکیالوجی کے ایک افسر نے تصدیق کی ہے کہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے، تاج محل کے متاثرہ گنبد کا ڈرون کیمروں کے ذریعے جائزہ لیا ہے گنبد کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بارش رکتے ہی مقبرے کی فوری مرمت اور باغ سے پانی نکالنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔ In the Indian city of Agra, the roof of the Taj Mahal began to leak due to continuous rains for three days. Due to continuous rains, water is dripping from the roof of the Taj Mahal, while water has accumulated in the garden adjacent to the Taj Mahal...
چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز
دلچسب و عجیب

چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

Over 4 million subscribers within four hours صرف 4 گھنٹوں کے اندر ہی رونالڈو کے چینل نے 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے اور اس نے سب سے کم وقت میں اتنے سبسکرائبرز حاصل کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔معروف فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کی ہے اور اپنے چینل "UR" کا آغاز کیا ہے۔39 سالہ کھلاڑی، جنہیں دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز میں شمار کیا جاتا ہے، جس نے بدھ کے روز اپنے چینل کا اعلان کیا اور اس کے آغاز کے بعد سے ہی اس کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔یہ تیز رفتار اضافہ بتاتا ہے کہ ’UR‘ یوٹیوب چینل تاریخ کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا چینل بن سکتا ہے جو فی الحال پروڈکٹیو مواد بنانے والے مسٹر بیسٹ کے پاس ہے، جن کے 311 ملین سبسکرائبرز ہیں۔ Within just 4 hours, Ronaldo's channel gained more than 4 million subscribers, making it the shortest time in histo...
بلند پہاڑ سے چھلانگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
دلچسب و عجیب

بلند پہاڑ سے چھلانگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

A new world record has been set for jumping from a high mountain 34 سالہ جاشوا بریگمین نے نیپال کی میرا چوٹی سے 18 ہزار 753 فٹ کی چھلانگ لگائی اور پیراشوٹ کی مدد سے زمین پر پہنچے جس سے پچھلے ریکارڈ کا فاصلہ 4 ہزار فٹ سے زیادہ بڑھ گیا۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانسیسی کھلاڑی میتھیاس گیراڈ کے پاس تھا، جنہوں نے 2019 میں 14,301 فٹ سے چھلانگ لگائی تھی، تاہم اب اس کارنامے کو دنیا کی سب سے اونچی اسکائی بیس جمپ قرار دیا جا رہا ہے۔اسکی‘بیس جمپنگ ایک انتہائی خطرناک کھیل ہے جس میں کھلاڑی کسی پہاڑ یا چٹان سے اسکی کر کے چھلانگ لگاتے ہیں، آزادانہ ہوا میں گرتے ہیں اور پھر پیراشوٹ کا استعمال کرتے ہوئے زمین پر اترتے ہیں۔ Joshua Bregman, 34, jumped 18,753 feet from Mount Mera in Nepal and landed with a parachute, surpassing the previous record by more than 4,000 feet.The record was previously held by Fren...
قینچی گم ہونے پر 36 پروازیں منسوخ اور 201 کی روانگی میں تاخیر
دلچسب و عجیب

قینچی گم ہونے پر 36 پروازیں منسوخ اور 201 کی روانگی میں تاخیر

36 flights canceled and 201 flights delayed due to missing scissors. جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے ایئر پورٹ پر بورڈنگ گیٹس کے قریب واقع سٹور سے قینچی گم ہونے کی وجہ سے 36 پروازیں منسوخ اور 201 کی روانگی میں تاخیر ہو گئی ۔اس واقعہ کے دوران ہوکائیڈو کے نیو چیٹوز ایئرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمینل پر سکیورٹی چیک تقریباً دو گھنٹے کے لیے معطل رہی، کائونٹرز پر مسافروں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور سینکڑوں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔حکام کے مطابق گم ہو نے والی قینچی تلاش کرنے پر ایک دن بعد اسی سٹور سے مل گئی تھی، ایئرپورٹ پر پھنس جانے والے مسافروں کی بڑی تعدد سالانہ چھٹیاں منانے اپنے گھروں کو جار ہی تھی۔ 36 flights were canceled and 201 were delayed after a pair of scissors went missing from a store near the boarding gates at an airport in Hokkaido Prefecture, Japan. It was suspended for hours, long ...
کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بند ہو گئی
دلچسب و عجیب

کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بند ہو گئی

The Cartoon Network website shut down. کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ 26 سال کے بعد بند ہو گئی ہے. کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ، جو 1998 سے آن لائن تھی، 8 اگست کو انٹرنیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔ Cartoon Network's website has been shut down after 26 years. The Cartoon Network website, which had been online since 1998, was pulled from the Internet on August 8.
پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا
دلچسب و عجیب

پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا

The pilot fainted during the trip. لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک عجیب وغریب اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔لندن سے پرتگال جانے والی فلائٹ کے پائلٹ کو لینڈنگ کے بعد پیرا میڈکس کے عملے نے اپنی تحویل میں لے لیا جس کے بعد اسے لِسبن کے سانتا ماریا ہسپتال میں داخل کروایا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے بعد فلائٹ میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے باوجود 193 مسافروں کی یہ پرواز خیریت سے لینڈ کر گئی۔ ایزی جیٹ کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایزی جیٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فلائٹ ای زیڈ وائی 2459 جو لوٹن سے لسبن جا رہی تھی اسے پائلٹ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیرا میڈکس کا سامنا کرنا پڑا۔ A strange and unpleasant incident happened with the easyJet airline flight from London to P...
Optimized by Optimole