
In the bureaucracy of Punjab, the reverse Ganges began to flow, removing the performing officer from the post
پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی ڈپٹی کمشنر پاکپتن کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔
ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،چیف سیکرٹری نے چاردن قبل سعدیہ مہر کواعلیٰ کارکردگی پر2 ماہ کی نتخواہ بطور بونس دی تھی۔
بطور ڈی سی سعدیہ مہر کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تبدیل کر دیا گیا،سعدیہ مہر نے پاکپتن میں انتظامی امور کے حوالے سے بے مثال خدمات دی تھیں،شاندار کارکردگی کے باوجود سعدیہ مہر کو جنوبی پنجاب بھیج دیا گیا۔
Upheaval began to flow in the bureaucracy of Punjab, Deputy Commissioner Pakpattan, who had shown high performance, was put on the line.
DC Pakpattan Sadia Mehr has been replaced as Additional Secretary Health South Punjab.
As DC, Sadia Mehr was replaced despite her excellent performance, Sadia Mehr had rendered unparalleled services in Pakpattan in terms of administrative affairs, despite her excellent performance, Sadia Mehr was sent to South Punjab.
