Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ig punjab

پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، کارکردگی دکھانے والی افسر کو عہدے سے ہٹا دیا
اہم خبریں

پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، کارکردگی دکھانے والی افسر کو عہدے سے ہٹا دیا

In the bureaucracy of Punjab, the reverse Ganges began to flow, removing the performing officer from the post پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی ڈپٹی کمشنر پاکپتن کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،چیف سیکرٹری نے چاردن قبل سعدیہ مہر کواعلیٰ کارکردگی پر2 ماہ کی نتخواہ بطور بونس دی تھی۔بطور ڈی سی سعدیہ مہر کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تبدیل کر دیا گیا،سعدیہ مہر نے پاکپتن میں انتظامی امور کے حوالے سے بے مثال خدمات دی تھیں،شاندار کارکردگی کے باوجود سعدیہ مہر کو جنوبی پنجاب بھیج دیا گیا۔ Upheaval began to flow in the bureaucracy of Punjab, Deputy Commissioner Pakpattan, who had shown high performance, was put on the line.DC Pakpattan Sadia Mehr has been replaced as Ad...
ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا
اہم خبریں

ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا

The drug dealer escaped from the custody of the Hangarwal Investigation Police ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش ملزم وقاص احمد فرار ہو گیا۔مبینہ طور پر ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل نے ملزم کو ہتھکڑی سمیت جیل لے جانے کے دوران سازباز کر کے فرار کروا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم وقاص احمد کو جیل بند کرانےکیلئے لے جایا گیا تھا تاہم جیل وقت ختم ہونے کے بعد ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل ملزم کو پرائیویٹ گاڑی میں واپس تھانے لے جا رہے تھے کہ تھانہ ہنجر وال سے پہلے ملزم فرار ہو گیا۔انچارج انویسٹی گیشن محسن رفیق کی مدعیت میں ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ اختیارات سے تجاوز اور غفلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے تاہم پولیس ابھی تک پیٹی بھائیوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ The accused drug dealer Waqas Ahmed escaped ...
دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے
مقامی خبریں

پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے

Punjab Police rescued 29 children kidnapped from different cities لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کارروائی میں 3 اغوا کار گرفتار کیے، ملزمان بچوں کو آزاد کشمیر اسمگل کرتے تھے۔ڈی آئی جی عمران کشور نے مزید کہا کہ ملزمان لاوارث بچوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر آزاد کشمیر لے جاتے اور قید کرلیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی بازیابی کے بعد جنسی زیادتی اور جبری مشقت کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ During a press conference in Lahore, DIG Imran Kishor said that 29 children kidnapped from various cities of Punjab including Lahore have been recovered. wereDIG Imran Kishor further said that the accused used to take the abandoned children to Azad Kashmir on the pretense of employ...
سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس
مقامی خبریں

سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

Sialkot: 7 people killed over long-standing enmity, IG Punjab notice سیالکوٹ: قلعہ کالر والا میں دیرینہ دشمنی پر 7 افراد کو قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے نوٹس لیکر ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ سیالکوٹ کے علاقے قلعہ کالر والا میں مالوکے بھلی کے قریب پیش آیا جہاں بی آر بی نہر کے کنارے نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے گاڑی میں سوار 7 افراد موقع پر دم توڑ گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق وقوعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتولین کا ضلع شیخوپورہ میں زمین کا تنازعہ تھا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قلعہ کالر والا میں 7 افراد کے قتل کا نوٹس لیکر آر پی او گوجرانوالہ سے رپور...
لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا
مقامی خبریں

لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا

The lady policeman's killer turned out to be a police constable. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں رشتہ کے تنازع پر دوست نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ ثمن کے نام سے ہوئی جو شاہدرہ کی رہائشی تھی، لیڈی کانسٹیبل آج چھٹی پر تھی جو اپنے دوست کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، ثمن کو رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے قتل کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی اور پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب ایک پارک میں تشدد کیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اورلڑکی سے معافی مانگنے کا کہا تو نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائرکیے جس سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔پھر نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں میں اور پھر سرمیں تین گولیاں ماریں۔ ...
Optimized by Optimole