
Indignation at Uzma “Alia”.
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ای بائیکس کی فراہمی روکے جانے پر برہم ہوگئیں۔کہتی ہیں عدلیہ کو ایگزیکٹو کے اختیارات حاصل نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں اشیائے خوردنی کی قیموں میں کمی آگئی ہے،مرغی کی فی کلو قیمت 230روپے تک کم ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت ایک ہزار روپے تک کم ہوئی ہے۔
LAHORE: Information Minister Punjab Uzma Zahid Bukhari is angry with the decision of the Lahore High Court to stop the supply of e-bikes. She says that the judiciary does not have executive powers. The price of chicken has reduced to Rs 230 per kg. He further said that the price of a 20 kg bag of flour has reduced to Rs 1,000.
