Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: March 13, 2026

جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
Uncategorized

جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ

Farewell Friday gatherings, Quds Day rallies, security on high alert جمعةالوداع کی عبادات اور یوم القدس کی ریلیوں کے باعث ملک بھر میں عبادت گاہوں کے لیے خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔یوم القدس کے حوالے سے پاکستان کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے اور متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کیے گئے ہیں۔ہر سال مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کا آخری جمعہ یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے منعقد کیے جاتے ہیں۔یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔یوم القدس کی حساسیت کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں بھی آج چھٹی دی گ...
کراچی: حسن اسکوائر کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Karachi: Motorcyclist dies after being hit by tanker near Hassan Square کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بشیر کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد علاقے میں موجود مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچی جس نے آگ پر قابو پایا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ رواں ہفتے اسی مقام سے کچھ دور ہی کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان بھائی جاں بحق ہو گئے تھے۔ A motorcyclist died after be...
ایران کی اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں جنگجوؤں نے امریکی طیارہ مار گرایا
انٹرنیشنل

ایران کی اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں جنگجوؤں نے امریکی طیارہ مار گرایا

Iran bombs Israeli and US bases, militants in Iraq shoot down US plane نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے بیان کے بعد ایران نے اسرائیل پر شدید بمباری کرتے ہوئے تل ابیب کے مرکز اور امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی، افراتفری کے دوران ایئرپورٹ پر موجود افراد نے کاؤنٹر پر کھڑے عملے سے ہاتھا پائی کی اور چیزیں پھینکی، جواب میں عملے نے بھی چیزیں پھینکنا شروع کر دیں۔سعودی عرب کے فضائی دفاع نے مزید 8 ڈرون مار گرائےسعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق ڈرون وسطی اور مشرقی علاقوں، ریاض کے مغرب اور الخرج میں تباہ کیے گئے۔سعودی حکام کے مطابق مختلف حملوں کی لہر میں اب تک مجموعی طور پر 22 ڈرون تباہ کیے جا چکے ہیں، اس سے قبل وزارتِ دفاع نے 14 ڈرون مار گرانے کی اطلاع دی تھی۔ایرانی پولیس ہیڈکوارٹرز تباہامریکا ا...
Optimized by Optimole