کرک: بریک فیل ہونے پر ٹرالر کی گاڑیوں کو ٹکر، 12 افراد جاں بحق
Kirk: Trawler vehicles collided with brake failure, 12 people died
کرک کے انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈی سی نے بتایا ہے کہ انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر کوچ اور دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔حادثہ ٹرالر کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
12 people died in a traffic accident on the Indus Highway in Kirk.According to the Deputy Commissioner, a traffic accident took place at Ambari Chowk on the Indus Highway in Kirk, in which 12 people have been confirmed dead so far.The high-speed trawler collided with a passenger coach and o...

