Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: war on drugs

اے این ایف کی کارروائیاں: منشیات ضبط، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں: منشیات ضبط، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations: Drugs seized, 6 suspects including a woman arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، سیالکوٹ اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہناہے کہ 5 کارروائیوں کے دوران 62.287 کلوگرام منشیات پکڑی گئی، ضبط کی گئی منشیات میں 45 کلو600 گرام چرس، 16 کلو 200 گرام افیون، 337 گرام آئس سے بھرے 61 کیپسول، 30 گرام ویڈ، 120 گرام ایم ڈی ایم اے پاؤڈر شامل ہے۔ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested 6 suspects, including a woman, after recovering drugs in various operations.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Lahore, Sialkot and Isl...
برطانیہ بھیجنے جانے والے کپڑوں کے پارسل سے 8 کلو سے زائد ہیروئن برآمد
اہم خبریں

برطانیہ بھیجنے جانے والے کپڑوں کے پارسل سے 8 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

More than 8 kg of heroin seized from a parcel of clothes destined for the UK برطانیہ بھیجے جانے والے کپڑوں کے پارسل سے کپڑوں میں چھپائی گئی 8.750 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارگو کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے کپڑوں میں چھپائی گئی 8.750 کلو ہیروئن برآمد ہوئی جبکہ کراچی میں کوریئرآفس کے ذریعے سری لنکا بھیجے جانے والے پارسل سے 3.6 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 6 کروڑ سے زائد مالیت کی 97.842 کلو منشیات برآمد کر لی گئیں۔ کچلاک بائی پاس روڈ کوئٹہ کے غیر آباد علاقے سے 60 کلو چرس اور 20 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ طورخم میں زیرو لائن کے قریب اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 1.492 کلو آئس برآمد کی گئی۔ڈیفینس روڈ لاہور کے قریب گاڑی سے 4 کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گ...
اے این ایف کا ایکشن، 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کا ایکشن، 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

ANF ​​action, drugs worth over 30 million seized, 4 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف ترجمان نے بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اورملک کےمختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اے این ایف کی 7 کارروائیوں میں 3کروڑسے زائد مالیت کی 150 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی اور 4 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ بلیلی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی، گرفتارملزم نے تعلیمی اداروں کےطلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، لاہورمیں کوریئر آفس کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والےپارسل سے 785 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔اے این ایف کے مطابق شیخوپورہ میں خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کےقریب گاڑی سے 111.6 کلو افیون اور4.8 کلوچرس برآمد ہوئی، کوسٹل ...
اے این ایف کی کارروائیوں میں 600 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیوں میں 600 کلو سے زائد منشیات برآمد

Over 600 kg of drugs seized in ANF operations اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 7 کارروائیوں میں 618.223 کلو گرام منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ کارروائیاں اٹک، چاغی، چمن، پشین، سوہاوہ، ملتان اور کھاریاں میں کی گئیں، کارروائیوں کےد وران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران 427 کلو افیون، 93 کلو مارفین، 59 کلو ہیروئن، 33 کلو 600 گرام چرس ، 5 کلو 500 گرام آئس اور 300 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔اے این ایف ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered 618.223 kg of drugs in 7 operations.The ANF spokesperson said that the operations were carried out in Attock, Chaghi, Chaman, P...
منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار
اہم خبریں

منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار

Drug smuggling network exposed, 2 foreign drug dealers arrested لاہور میں غیر ملکی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں 2 غیرملکی منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی سربراہی میں ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر ملکی منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عالے عبداللہ اور جمعہ حماسی کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزمان کا تعلق تنزانیہ سے ہے۔ دونوں ملزمان نے علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائیوں کے دوران اف...
اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد

ANF ​​operations, more than 52 kg of drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 52 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 52.111 کلو گرام منشیات برآمد کیں، کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا، کارروائیاں راولپنڈی، کراچی، ملتان، پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کے مطابق کارروائیوں میں 24 کلو گرام افیون،19 کلو 379 گرام چرس، 6 کلو 226 گرام ہیروئن،2 کلو 380 گرام آئس جبکہ 200 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 52 kg of drugs in various operations.The ANF...
Optimized by Optimole