Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: war on drugs

کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

8 suspects arrested for providing alcohol for Christmas and New Year celebrations وکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔کارروائی کے دوران ملزمان سے ساڑے 6 سو لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ملزمان میں ساغر، سفیر عرف ناجی، عثمان عرف کالی، عمانوایل مسیح، پرویز، عاصم، روکسن مسیح اور ساحل شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان آن لائن آرڈر لیتے تھے اور رات گئے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے۔ملزمان نے کرسمس اور نیو ائیر نائٹ سے 2 دن قبل مطلوبہ لوکیشن پر شراب سپلائی کرنا تھی۔ Vicky Firdous Market police arrested 8 accused who were providing liquor for Christmas and New Year celebrations.During the operation, more than 650 liters of alcohol were recovered from the accused. The accused include Sagar, Sefir al...
عارفوالہ کی حدود میں منشیات کا دھندہ عروج پر۔
مقامی خبریں

عارفوالہ کی حدود میں منشیات کا دھندہ عروج پر۔

Drug trafficking is on the rise in Arifwala. تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل انتظار حسین کو منشیات فروشوں کی پشت پناہی پر DPO پاکپتن نے نوکری سے برخاست کر دیا…قانون کے محافظ ہی قانون شکن نکلے پولیس اہلکار خود ہی منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث…خفیہ رپورٹ پر DPOپاکپتن نےفوری طور پر انکوائری کا حکم دیا…جس پر SP انوسٹی گیشن پاکپتن میڈم شاہدہ نورین وسیم افضال DSP ہیڈکوارٹر نے انکوائری کرتے ہوئے کانسٹیبل انتظار حسین گنہگار تحر یر کیا…منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث نکلا ڈی پی او پاکپتن نےایکشن لیتے ہوئے کانسٹیبلانتظار حسین کو نوکری سے برخاست کر دیا…ایسی کالی بھیڑوں کے لیے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں… ڈی پی او پاک پتناس سے پہلے بھی ایک پولیس اہلکار کا منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر تھانہ سٹی عارفوالہ میں اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ہوا… Constable Intar Hussain posted in Thana City was dis...
Optimized by Optimole