ین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ ” سانو اک پل” ریلیز
Internationally renowned singer Atif Aslam releases a great tribute to legendary singer Ustad Nusrat Fateh Ali Khan, "Sano Ek Pul"
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری کامیابی سے جاری بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ '' سانو اک پل'' ریلیز ہوگیا میوزک لوورز کی جانب بے حد پزیرائی حاصل ہونے لگی نامور ہدایتکار پروڈیوسر بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں بننے والی ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے ابتک ویڈیو سونگ کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مختلف میوزک پلیٹ فارمز پر گانا ٹرینڈنگ میی آگیا جبکہ عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ پیش کرنے پر عاطف اسلم کی خوب تعریفیں کی جارہی ہےجس گانے میی استاد نصرت فتح علی خان کی آواز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر میوزک کے دلدادہ ا...

