Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: trump starmer

ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

Donald Trump's telephone call with British Prime Minister امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں میں جلد ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں غزہ اور معیشت سمیت اہم امور پر بات ہوئی ہے۔10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی وجہ سے برطانوی نژاد اسرائیلی شہری ایملی ڈامار کی رہائی کے عمل کا بھی خیر مقدم کیا۔دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعلقات اور معیشت کے حوالے سے گفتگو کی، اور جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ US President Donald Trump and British Prime Minister Keir Starmer have had a telephone conversation, during which the two have agreed...
Optimized by Optimole