Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: tesla elon musk

21 ارب ڈالرز سے زائد کمی کے باوجود ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص
دلچسب و عجیب

21 ارب ڈالرز سے زائد کمی کے باوجود ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص

despite the loss of more than 21 billion dollars, Elon Musk is the richest person in the world. ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔ 24 جولائی کو ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں 11 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ایلون مسک کی دولت میں بھی 21 ارب 70 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی۔ ایلون مسک ٹیسلا کے 21 فیصد شیئرز کے مالک ہیں اور ان کی مجموعی دولت کا 68 فیصد حصّہ بھی اسی کمپنی کے شیئرز سے منسلک ہے۔24 جولائی کو ٹیسلا کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ جاری کی گئی تھی جس کے مطابق رواں سال اپریل سے جون کے دوران کمپنی کے منافع میں 45 فیصد کمی آئی ہے۔ ایک دن میں دولت میں اتنی زیادہ کمی کے باوجود ایلون مسک اب بھی 241 ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور بدستور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ Elon Musk's wealth has decreased by more than 21 billion dollars in one day. On July 24,...
ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست
دلچسب و عجیب

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست

Elon Musk is one of the richest person in the world امریکی میگزین فاربز کے مطابق ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کا مالدار ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔فوربز کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہو گئی ہے جو برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے،ان کی دولت میں اضافے کا سبب ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ’ایکس اے آئی‘ کی مالیت میں اضافے کے باعث ہوئی ہے۔سوشل میڈیا ہینڈل ایکس اے آئی کی مجموعی دولت 6 ارب ڈالر سے بڑھ کر 18 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے،وہیں دوسری جانب دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی دولت 204.3 ارب ڈالر ہے، جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود جیف بیزوس کی مجموعی دولت 200 ارب ڈالر ہے۔ According to the American magazine Forbes, Elon Musk has once again claimed the honor of being the richest person in the world.According to Fo...
Optimized by Optimole