Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: supreme court live streaming

عدلیہ میں”مداخلت”کی گونج زور پکڑ گئی
اہم خبریں

عدلیہ میں”مداخلت”کی گونج زور پکڑ گئی

The echo of "interference" in the Judiciary gained strength اسلام آباد:عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران جمال مندوخیل نے ریمارکس دیےکہ مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان  قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ  نے کی، عدالت میں اٹارنی جنرل اور مختلف بارز کے وکلا  پیش ہوئے۔دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ ابھی نہیں ملا، حکومت کا جواب داخل کرنے کے لیےحکمنامہ وزیراعظم کو دکھانا ضروری ہے، اس پر چیف جسٹس نے عملے سے سوال کیا کہ کیا حکم نامے پر دستخط ہو گئے اگر نہیں تو کیوں نہیں ہوئے؟ عدالت نے کھلی عدالت میں حکم نامہ لکھوایا تھا، اٹارنی جنرل نے کہا  آج حکم نامہ مل جائے تو حکومت کل تک اپنا جواب داخل کردے گی۔دوران سماع...
وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
اہم خبریں

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

Law Ministry withdraws notification of dismissal of Justice Shaukat Siddiqui چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا فیصلہ 22 مارچ 2024 کو سنایا گیا۔عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا فیصلہ 22 مارچ 2024 کو سنایا گیا۔عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔...
سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس: حکومت کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض مسترد
اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس: حکومت کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض مسترد

Sunni Ittehad Council special seats case: Government's objection to 3-member bench rejected سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر وفاقی حکومت نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے کہا کہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے لیکن عدالت نے بنچ پر اعتراض مسترد کر دیا۔ خواتین ارکان اسمبلی کا بھی بنچ پر اعتراض مخصوص نشستوں پر نامزد خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بھی بنچ پر اعتراض کر دیا گیا۔ وکیل خواتین ارکان اسمبلی نے عدالت کو بتایا کہ یہ آئین کے آرٹیکل 51 کی تشریح کا مقدمہ ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس 5 رکنی بنچ سن سکتا ہے۔ جسٹس منصور علی ...
Optimized by Optimole