Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: supreme court hearing today

فوجی عدالتوں کو سویلینز کے ملٹری ٹرائل فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد
اہم خبریں

فوجی عدالتوں کو سویلینز کے ملٹری ٹرائل فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

Requests to allow military courts to adjudicate military trials of civilians rejected سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ہماری تمام وکلاء سے درخواست ہے اس کیس کو مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔ The Supreme Court rejected the government's request to allow the military courts to decide the cases. A 7-member constitution bench headed by Justice Aminuddin Khan heard the appeals against the annulment of trials of civilians in military courts, Justice Jamal. Khan Mandukhel said in his remarks that we request all the lawyers to help us in completing this case....
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

Decision to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23 سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے ہیں، بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ہے، ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اجلاس آج ختم ہو جانا تھا جبکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔ It has been decided to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23. The Supreme Court will consist of 23 judges including the Chief Justice and in this regard, the bill is likely to be presented in th...
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے
اہم خبریں

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے

The Registrar Supreme Court sent 3 names to the Parliamentary Committee for the new Chief Justice سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے ہیں۔وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں تین سینئر ترین ججوں کے نام نئے چیف جسٹس کے لئے مانگے گئے تھے۔چیف جسٹس کیلئے بھیجے گئے 3 ناموں میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کے تقرر کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اور نئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں جہاں وہ ان دنوں فیصلے لکھیں گے۔سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججوں میں پہلے نمبر پر جسٹس منصور علی شاہ، دوسرے نم...
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں
اہم خبریں

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

The Supreme Court restored the NAB amendments سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل ہیں۔عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ثابت نہیں کر سکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں۔عدالتِ عظمیٰ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر 3 ماہ بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ 3 رکنی بنچ کا فیصلہ ثابت نہیں کر سکا کہ نیب ترامیم آئین سے...
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمقرار ، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار کامیاب قرار
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمقرار ، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار کامیاب قرار

Decision of Lahore High Court annulled, League candidate declared successful in 3 constituencies of National Assembly سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے تینوں امیدوارں کو کامیاب قرار دے دیا۔ The Supreme Court annulled the decision of the Lahore High Court regarding the recounting of votes in the 3 constituencies of the National Assembly and restored the decision of the Election Commission. What didThe court annulled the decision of the Lahore High Court and declared the three PML-N candidates successful....
تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Tehreek-e-Insaf challenged the Election Amendment Act in the Supreme Court پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی، درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا چکی ہے، 12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے۔درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے، الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو الاٹ کرنے سے فوری روک دیا جائے۔درخواست میں عدالت سے یہ استدع...
Optimized by Optimole