Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: street crime incidents

کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ مقابلہ، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ مقابلہ، 7 ملزمان گرفتار

Karachi: Alleged encounter near Katti Pahari, 7 accused arrested کراچی پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب ایک مبینہ مقابلے کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں حفیظ،کلیم، صابر، نعیم، ساجد، حفیظ گیلانی اور رؤف شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کلیم، نعیم اور حفیظ آپس میں بھائی ہیں جبکہ دیگر ملزمان میں صابر اور ساجد بھی آپس میں بھائی ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹی ٹی پسٹل، 2 منی کلاشنکوفیں، 2 موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔ Karachi Police arrested 7 suspects after an alleged encounter near Katti Pahari in North Nazimabad. According to police, the accused include Hafeez, Kaleem, Saber, Naeem, Sajid, Hafeez Geelani and Rauf.Police say that the accused Kaleem, Naeem and Hafeez are brothers, while among the other accused, Sabir a...
کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار
اہم خبریں

کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار

Karachi: Woman running a gambling den arrested کراچی کے علاقے سولجر بازار سے پولیس نے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا تھا۔گرفتار خاتون ادیبہ جوئے کا بڑا اڈا چلاتی تھی، گرفتار جواریوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ The police arrested 15 gamblers including the accused woman running the gambling den in Soldier Bazaar area of ​​Karachi.According to the police, the raid was conducted on a gambling den in a residential building in Soldier Bazar.The arrested woman Adiba used to run a big gambling den, laptops, mobile phones and cash have been recovered from the possession of the arrested gamblers....
فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی
اہم خبریں

فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی

A grenade attack on a restaurant in Frontier Colony: Karachi کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے میں استعمال کیا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا، اس موقع پر ملزمان نےفائرنگ بھی کی۔ریسٹورنٹ مالک کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں سویا ہوا تھا، فائرنگ کی آواز سے اٹھا۔ریسٹورنٹ مالک نے بتایا کہ اس کی کسی سے دشمنی نہیں ہے، 2022 میں بھتے کی پرچی ملی تھی جس کا مقدمہ درج ہے۔ A restaurant has been attacked with a hand grenade in Frontier Colony, Orangi Town area of ​​Karachi.According to the sources, the hand grenade used in the attack failed to explode, the accused also fired on this occasion.The restaurant owner says he was asleep at home when he was woken up by gunshots.The restaurant owner said that he has no enmity with anyone, an allo...
چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی
اہم خبریں

چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی

Bilal, who was arrested after the bodies of four women were found, confessed his crime: Karachi لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر کا فرد بلال ہی تینوں خواتین اور بچی کے قتل میں ملوث ہے، ملزم دو ہفتہ قبل عمرہ ادا کرکے آیا تھا، ملزم بلال گھر کی کچھ خواتین پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا۔کراچی میں 4 خواتین کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیاملزم بلال نے تیز دھار آلے سے طلاق یافتہ بہن، کمسن بھانجی، بھابھی اور ماں کو قتل کیا، ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم کے اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ The incident of finding the dead bodies of 4 women from a flat near Lee Market, the detained accused Bilal confessed to the crime.The police authorities have claimed that the p...
کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل
اہم خبریں

کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل

Karachi: 4 women killed with a sharp instrument شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، قتل کی واردات کے وقت گھر میں صرف چاروں خواتین ہی موجود تھیں، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، قاتل آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ ساتویں منزل پر قائم فلیٹ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت مدیحہ، عائشہ، شہناز اور علینا کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ محمد فاروق نے بتایا کہ قتل ہونے والی خواتین میں میری بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شام...
Optimized by Optimole