Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: stores copying names

سنگین مقدمات میں مطلوب 7 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار
اہم خبریں

سنگین مقدمات میں مطلوب 7 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار

7 wanted suspects in serious cases arrested in UAE پنجاب پولیس کے سپیشل آپریشنز سیل نے بھتہ خوری، راہزنی اور ڈکیتی کے سنگین مقدمات میں مطلوب 7 اشتہار ی ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان کو لے کر شارجہ سے پاکستان روانہ ہو چکی ہے، گرفتار ملزمان میں سفیان علی پولیس مقابلے اور دہشتگردی کے 32 مقدمات میں گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔اس کے علاوہ عبدالطیف نے 2023 میں رحیم یار خان میں اپنی بھابھی کو قتل کیا تھا جبکہ زوہیب سیالکوٹ اور جلیل ڈی جی خان پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس کے مطابق اشتہاری عکاشہ اقبال سیالکوٹ پولیس کو جعلی ویزوں کے کیس میں مطلوب تھا، رواں سال بیرون ملک سے گرفتار خطرناک اشتہاریوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ The Special Operations Cell of Punjab Police has arrested 7 wanted accused in serious cases of extortion, banditry...
سرکاری ہسپتالوں کی مسروقہ دوائیں پکڑی گئیں، ایک چور گرفتار
اہم خبریں

سرکاری ہسپتالوں کی مسروقہ دوائیں پکڑی گئیں، ایک چور گرفتار

Stolen medicines of government hospitals were caught, a thief was arrested پنجاب کے چیف ڈرگ کنٹرولر نے جی ٹی روڈ پر قصبہ سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری ہسپتالوں سے چرائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلیں۔وزیر صحت خواجہ عمران نذیر چیف ڈرگ کنٹرولرکے ساتھ سوہاوہ میں چھاپہ کے دوران موجود رہے۔ اس ریڈ کے نتیجہ میں 30 لاکھ سے زائد مالیت کی مسروقہ سرکاری ادویات برآمد ہوئیں۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ The Chief Drug Controller of Punjab conducted a raid in Suhawa town on GT Road and recovered medicines worth lakhs of rupees stolen from government hospitals.Health Minister Khawaja Imran Nazir along with Chief Dru...
Optimized by Optimole