Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: solar panel price

سولر پینل”ٹکے ٹوکری”ہوگئی،ہنگامہ خیز خبر آگئی
اہم خبریں

سولر پینل”ٹکے ٹوکری”ہوگئی،ہنگامہ خیز خبر آگئی

Solar panel became a "take basket", shocking news came کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم سولر سسٹم کے لیے ضروری انورٹرز اور بیٹریز کی قیمت کم نہ ہوئی۔سولر پینل ڈیلرز کے مطابق سولر پینل پر فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے ۔سولر پینل  کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گرگئے ہیں۔قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سولر پینل ڈیلرز  کا کہنا ہے کہ  بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں اور  صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی  قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں جب کہ قیمتوں میں کمی کا رجحان مزید جار...
Optimized by Optimole